کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟ 🤐💔
#اہل
کیا آپ کو بھی Voice msg میں اپنی آواز بُری 🙊🙊لگتی ہے 🤣🤣
🙁😶😉😉😉😊
Me No🙁
ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کر لی🤵👰
اور
D.D
والے قیامت تک یہی پوچھتے رہے گے کہ قسم کھا کہ بتاؤ تم لڑکی ہو یا لڑکا😜
مرشد_آپ نے غور کیا_؟؟🍂
مرشد_ اس نے کسی اور کو جان کہا_💔
ڈاکٹر نے مجھے
GF
کی کمی بتاٸی ہے😧
کوٸی رحم دل لڑکی مجھے بچا لے 😬😂😂👉
GHaZaL
Har Shaks Se Ulfat Ka Iqrar Nhi Hota
Har Chehre Se Dil Ko Kabi Pyar Nhi Hota
Jo Roh Ko Cho Jae Jo Dil Me Utar Jae
Us Ishq Ka Lafzon Me Izhaar Nhi Hota
Jab Pyar Juda Ho To Ye Husn Bhi Veeran Hai
Mehboob Bina Koi Singaar Nhi Hota
Jo Ishq Me Mar Jae Samjho Wo Nagena Hai
Ban Jae Wo Patthar Bhi Bekar Nhi Hota
Kya Samjhoge Tum Humari Benaam Mohabbat Ko
Ye Ishq Ka Sauda Hai Sar-e-Bazar Nhi Hota.
تم مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے😓
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے....
دونوں کا یہی مان تھا،مجھ کو منائے وہ...؟ 💔
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد؟؟.!!🙂
غرور تھا____وہ میرا
اسی لیئے خدا نے توڑ دیا✨💫
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
نخرے تو میں اپنے بھی نہیں جھیلتا
تو تُو کس کھیت کی مولی ہے
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی
اگر میں اچانک مر جائوں تو معاف کر دئنا
بہت دو ر چلے گئے
بہت قریب آ کر کچھ لوگ
جس کے کام رب سنوارتا ہے
اُس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا
ہم بدلیں تو کروٹیں بدلتے رہ جائو گئے
*وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔*
*میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔😒🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain