کیسا لگتا ھے جب آپکو پتہ چلے کہ
آپ کے آنسو اور آپکی تکلیف کسی کے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتے_؟ 🤐💔
#اہل
جن کی ماں جیسی خوبصورت ہستی زندہ ہے وہ اپنی ماں کی لمبی عمر کے لیے آمین لکھو!
آمین
سچ پوچھو تو کم ہی ہیں 💯
ہمارے جیسے بس ہم ہی ہیں 🖤
سویٹ سا سوال 🙂
آپ اپنے دل❤کی باتیں کس سے Share کرتے ہیں؟
نہ جانے کیوں ایسا ہوتا ہے کہ لوگ بغیر اجازت ہماری زندگیوں میں آتے ہیں۔ ہمارے دل کو اپنے بس میں لے کر ہماری دھڑکنوں کو اپنی آہٹوں پر دھڑکنا سکھاتے ہیں اور پھر جب ہم اُن کے ساتھ کے عادی ہو جاتے ہیں تو وہ _________ ہمارے دل کا سارا نظام اُلٹ پلٹ کر کے روح میں طوفان اُٹھا کر یہ سوچےبغیر ہماری زندگی سے دور چلے جاتے ہیں کہ ہم اُن کے بغیر جئیں گے کیسے؟؟ جی بھی پائیں گے یا نہیں؟؟ آنکھوں کو آنسو بہانے سے باز کیسے رکھ سکیں گے؟؟ کیسے سمجھائیں گے دل کو کہ وہ زخمی ہونا چھوڑ دے، بیتے لمحوں کی رفاقتوں کو بھلا دے؟؟.! _"🙂 💔
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___💕
اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سےپلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے
عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سےآگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
۔ *اہم اطلاع*
سندھ گورنمنٹ نے کرونا ویکسین نا لگوانے والوں کی سم بلاک کرنے کا علان کیا ہے میری اہل سندھ سے گزارش ہے کہ سم کی خاطر اپنی جان کو خطرہ میں نا ڈالے اگر آپ ویکسین کو محفوظ نہیں سمجھتےتو مت لگوائیں اور اگر حکومت سم بلاک کرتی ہے تو اس کا نقصان آپ سے زیادہ موبائل کمپنیوں کو ہوگا کیونکہ ان کی آمدنی ہی ہمارے بیلنس اور دیگر سہولیات استعمال کرنے سے ہے۔ اس مسج کو جتنا ممکن ہو اگے پھیلائیں
Let the spirit of #Yellove and sacrifice shine bright in our 💛. Wishing everyone a safe & happy EID!
On this auspicious day, may everyone be blessed with lifelong happiness. #EidMubarak
#EidAlAdha
Eid Mubarak to everyone 🤍
Allah sabki qurbaniyo ko Qabul kare.
Ameen
Qurbani is Sunnat e Ibrahim (AS)
.
.
.
.
#eidmubarak #qurbani #sunnat
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
💘
عشق نے سیکھ لی وقت کی تقسیم
کہ اب وہ یاد تو آ تا ہے
مگر
کام کے بعد 🙂
آخر کب تک میں بیڈ کی
دونوں طرف سے اترتا رہوں گا🙈😛🙁🙁
Personal Question
لڑکیاں برتن دھوتے وقت گانے کیوں گاتی ہے
🤔🤔🤔...
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
ایس ایس پی انوسٹی گیشن خوشاب امتیاز احمد دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جابحق ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain