🖤🔥
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀
دنیا سے بے وفائی کی ، ایک معشوق بے وفا کے لئے
اس گانے کا دوسرا جملہ کیا ہے🤔
👇 "دل نے یہ کہا ہے دل سے
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!
سچ بتانا 🙄
کبھی شیمپو ختم ھونے پر بوتل میں😂
پانی ڈال کر use کیا ہے 😃
Tell me all
ہائے 😉
کاش کوئی ہوتی 👰جو کمنٹس پر آ کر کہتی
انبکس پر آؤ بات کرتے ہے 😊🙈🤣🙈🙈
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا / لونگی
جو تُجھے میرے حصارسےچُرا لےگیاہےاُسےکہنا کسی کاحق نہیں ماراکرتے💔🔥
আমার ত্যারা ত্যারা কথা কইতে ভালো 🌚
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔
ایک لڑکی کو چار دن سے گھاس
ڈال رہا ہو کھا ہی نہیں رہی 🤦🤣😜
کیا کرو🤔
اچانک میں مہمان بن کہ آپ کے گھر آؤں ۔
تو کیا کھلاو گے?🙈😂
ہمیں تو خود سے ملے بھی ہیں مُدتیں گزریں
اسے گلہ ہے ہم اس کو بُھلاۓ بیٹھے ہیں.......
سر جھکانے سے کہاں نمازی بنتا ہے
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے❤️
ماتم کیجیئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 😔
🌼جمعہ مبارک🌼
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
اللّٰہ سب کی جائز مرادیں پوری کریں۔
آمین
اللہ بہتر کریگا💫 لیکن اگر اللہ نے بہتر نا کیاتو یقین رکھو اللہ بہترین کرے گا ✨
صبح بخیر❤️
لگتا ہے گرمی کی وجہ سے کافی ممبرز آج بہوش ہو گۓ ہیں 👀😐
2021
کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 14 منٹ پر ہوگا لیکن کیا پاکستانی نظارہ کرپائیں گے؟ سورج گرہن کے موقع پر حاملہ خواتین کو خاص خیال رکھنے کا کیوں کہا جاتا ہے؟
#solarpanelEclipse #ARYNews
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain