Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

پرندوں! اسے کہنا آجائے وہ ساری رنجشیں بھول کر
ہم نے چائے بنائی ہے اس کے لیے #محبتیں گھول کر
❤️

Dangerous.786
 

💯سب سے بڑی دلیری یہ ہے👈 کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ واقعی میں ہے💫

Dangerous.786
 

یا الله ہمیں 😇
اس سال نبی صلی کے روذے مبارک کی ذیارت نصیب فرمائے❤❤
Ameen😭❤🤲

Dangerous.786
 

میرا ایکس میکس ویکس کچھ نہیں ہے 😎
الحمداللہ 😍
بس ایک عدد بیوی ہوگی۔ 🙈
جو میں اس سے ڈروں گا 🙈✌
👶😂😂

Dangerous.786
 

اُتر جاٸے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک
میری نظرِ مُحبت میں کچھ ایسا ہی جنوں ہے

Dangerous.786
 

اللھم اجرنی من النار
شدید گرمی میں یہ دعا 🤲 پڑھیں🥀💯
اسلام وعلیکم صبح بخیر ❣️

Dangerous.786
 

-" نماز پڑھنے کا دل نہ کر رہا ہو اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھ لیں، پکے بہانوں کے باوجود بھی آپ کو لگے کوئی آپ کو نماز کی طرف کھینچ رہا ہے اور آپ نا چاہتے ہوۓ بھی نماز پڑھیں۔
کتنا پیار آتا ہے ناں اپنے رحمٰن پر جیسے ماں نے زبردستی اپنی آغوش میں لے لیا ہو، بچہ نہیں آنا چاہ رہا اور ماں پکڑ کر اسے اپنے بازوؤں میں چھپا لیتی ہے، بلکل ویسا ہی ماں کی گود جیسا سکون۔
نماز بھی تو رحمٰن سے ملاقات کا وقت ہے ناں۔ ❤️😇

Dangerous.786
 

ایک اور مسلمان خاندان اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔۔ کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن میں ایک پک اپ ٹرک رائیور نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا کر ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کرڈالا۔۔۔ پولیس نے اسے مسلم نفرت پر مبنی جرم قرار دیا ہے۔
#ARYNews #Canada

Dangerous.786
 

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کہ یہ کیا کیا تو نے؟

Dangerous.786
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کبھی سائیڈ پے لے جاکے انکی سروس کی ہے😂
Yes✅No 🚫😌

Dangerous.786
 

کی کر رئے او تسی🙄
آؤ گلاں کرئیے😊

Dangerous.786
 

Life is Full Boring

Dangerous.786
 

مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاؤں گا

Memes & Satire image
D  : Haha 😂😂😂 GirlS - 
Dangerous.786
 

*مگرمچھ نے ہرنی کے شکار کے بعد محسوس کیا کہ وہ حاملہ ہے تو اس کو چھوڑ دیا*
* وہ کون ذات ان جانوروں کو ایسا کرنے کی تعلیم دیتی ہے* سبحان اللہ

Dangerous.786
 

جہاں ناراضگی کی قدر نا ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے۔ 💔🔥

Dangerous.786
 

کبھی ہم جیت جاتے ہیں💫
کبھی ہم سیکھ جاتے ہیں❤️

Dangerous.786
 

تلخ حقیقت
ایک دوسرے کے جسموں کے ساتھ کھیل کر بعد میں خیال آتا ہے کہ گھر والوں نے تو شادی کے لیے ہاں ہی نہیں کرنی 👲

Dangerous.786
 

ہائے۔۔۔
کھا گئی مجھ کو یادیں تیری💔💯

Dangerous.786
 

اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟
صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے...اور جب صبر آتا ہے نا۔۔ ہونٹوں کی ہنسی...آنکھوں کے آنسو... دل کا سکون۔۔ کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔ فقط ایک شے رہتی ہے پاس،۔۔ اور وہ ہے خاموشی....
اور رہی بات زندگی کی تو سنو ...
زِندگی آسان کِسی کی نہیں ہوتی، بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے، اور کِسی کی برداشت ختم ہو جاتی ہے