Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

"پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے"!🌸❤
_______💕💯

Dangerous.786
 

سنو 😁🙃
میں بازار جا رہا ہوں
کیا لاوں تمہارے لیے۔؟ 💁😍
🙈

Dangerous.786
 

ملالہ کے منہ کی تصویر ہر ماچس کی ڈبیہ پر ہونی چاہیئے
کیونکہ یہ موجودہ نسل کے اخلاقیات کے لیے مزید خطرے کا باعث بن سکتی ہے

Dangerous.786
 

تیسرے نے آ کر ۔۔
دوسرے کے ساتھ مل کر ۔
پہلے کی زندگی تباہ کر دی 🔥💔

Dangerous.786
 

*کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھور ہے*

Dangerous.786
 

بہت چھالے تھے اس کے پیروں میں__!!
۔
کم بخت، اصولوں پر چلا ہو گا__!

Dangerous.786
 

🥰❤
اگر میں بولوں مجھ سے ایک چیز مانگ لو تو کیا مانگو گے? 🙈😜

Dangerous.786
 

جی بھر کے چاہنے والوں کا
🙏
جی بھر گیا ہم سے

Dangerous.786
 

ڈیٹ پروبلم ہے
سر اور کمر میں بہت درد ہو رائ ہے
سوچا آپکو بتا دوں تاکہ آپ مجھے تنگ نہ کریں میسج کر کر کے

Dangerous.786
 

سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے"!🌸❤
_________💕💯

Dangerous.786
 

تجھے کیوں لگا ہے ، کہ تُو لازمی ہے؟
نہ عشق آخری ہے ، نہ تُو آخری ہے...!

Dangerous.786
 

پاکستان میں نکاح رجسٹرڈ ختم*
نکاح رجسٹرز کی جگہ ایک ٹیب لے گا۔ امام مسجد کو مقامی گورنمنٹ ایک مہینہ کورس کروائے گی۔ نکاح ٹیب پر پڑھایا جائے گا۔
1:
نکاح خواں کا اکاؤنٹ ہوگا۔ اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا۔
2:
گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھر انگوٹھے لگیں گے۔ اگر شناختی کارڈ کی سکیننگ اور انگوٹھے میچ ہوئے تو پھر ہی گواہ قابلِ قبول ہوگا۔
3:
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے۔ اگر دلہا مفرور ہوا، ٹیکس چور ہوا یا کسی بھی جرم میں مطلوب ہوا تو دلہا موقع سے گرفتار ہوگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔
4:
اگر ایک نکاح کی فیس جمع نا کروائی گئی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکے گا۔
5:
امام مسجد کی سم کے ذریعے نکاح کی فیس مقامی گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی۔

Dangerous.786
 

سویٹ سا سوال 🙂
آپ اپنے دل ❤️ کی باتیں کس سے
Share
کرتے ہیں ؟😐

Dangerous.786
 

رحیم یار خان میں طوفانی بارش کے دوران میگا سیوریج لائن بیٹھنے سےاک فیملی گاڑی سمیت زمین دوز ہو گئ😢

Dangerous.786
 

مقدس چیزوں پر بوسہ لازم ہوتا ہے
احترامآ!میں تیری گردن چوموں گا!

Dangerous.786
 

" میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُوا شخص ؛ اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں ۔ " 💔🙂

Dangerous.786
 

اور پھر تم نے تو پیچھے ہی نہیں دیکھا😒
ہم پکارتے رہے تمہیں،آنسو پونچھ پونچھ کر😢

Dangerous.786
 

💕نئی اور بہتر مُیسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے بھلا💕

Dangerous.786
 

مجھے بھی کوئی دل 💞⁦❤️⁩ دے دو😌🙈🙈
میں نے کونسا کھا جانا ہے 😁😒😒

Dangerous.786
 

اگر نصیب بازاروں میں بکتے ہو تے تو
دنیا کے ہر والدین اپنے آپ کو بیچ کر
اپنی بیٹی کے لیے خرید لیتے 😔💯