میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ 😍
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد 💗
بہت گرمی ہے۔۔۔😏🙄
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں🤔🤔🤔
شوہر نے کبھی ہاتھ اٹھایا تو برداشت کرو گی یا چھوڑ دو گی ؟
میری خواہش ہے ! میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں اس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر اس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے !!😋
کسی کو یہ احساس نہ ہونے دیں کہ آپ ان پر مرتے ہیں
ورنہ یقین رکھیں اپ پل پل مریں گے 💔💔🙄🙄
" اور پھر زِندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا ۔ " 💔
👈وہی ہوا نہ تیرا دل💔 بھر گیا ______ھم سے !
.....
میں نے کہا بھی تھا یہ محبّت نہیں جو تم کرتے ھو !!!
یہ سنگدلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے ہیں لوگ جب بھی ہوتا ہے برباد کوئی
دنیا میں قابلِ احترام لوگ ہونگے مگر
میرے حضورﷺ جیسا کوٸی نہیں
🌹💖✨
جتنا میں معصوم ہوں 😒😔
مجھے تو ڈر لڑکیاں مجھے پھسا ہی نا لیں😒😕😆
آپ کی بیٹری کے حساب سے
میری wife کی عمر کتنی ہوگی
ظالموں آج بیٹری چارج نہیں کرنا 😊🙈🙈🤣
عورت کے پیروں میں جھک جانے سے مرد کی عزت کم نہیں ہوجاتی ۔۔❤
یہ تو چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہوتی ہیں،
جیسے مرد چاہتا ہے کہ عورت اسکی کئیر کرے اسی طرح عورت کے لاڈ اٹھانے میں مرد کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے
سب لڑکیاں سمجھتی ہیں🧟♀️
میں ان پہ لائن مارتا ہوں😏
ایمان نال دسو😁کوئی ہے اس قابل😒😂😝
مُمکن ہَے اِیسا وَقت ہو تَرتیبِ وقت میں
دَستک کو تیرا ہَاتھ بَڑھے اَور میرا دَر نہ ہو
🙂
ہواؤں میں اس کی خوشبو محسوس ہو رہی ہے
لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہیا_____ ہے
میں جب بھی تیرے جیسے نقش کسی اور میں پاتا ہوں،
پھر مُشکل ہوتا ہے اُس چَہرے سے نظر ہٹانا۔
✨
بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ
ہر شخص پارساٸی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر 🖤
میں اپنے آپ کو قائل کر چکا ہوں کہ
میں کسی بھی انسانی تعلق کے لئے نامناسب ہوں
🙂💔
1 ساتھ تین لڑکیوں سے پیار ھو جائے تو بندہ کیا کرے؟؟🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain