Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

زندگی سے ہم کچھ ادھار نہیں لیتے💯
کفن بھی لیتے ہیں تو زندگی دے کر💯

Dangerous.786
 

لوگ پٹا نہیں
ProPoSe
کیشے کڑ لیٹے
مجھے ٹو شموشے کے شاٹھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شڑم آٹی ھے🤭

Dangerous.786
 

بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے.🙂
* بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکــــے۔💔

Dangerous.786
 

KiS kiS nE Covid19 k Vaccine Lgwai Hai

Dangerous.786
 

جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کرسکتی ہیں
تو وہ بار اس بار گرمیوں میں ٹند کر وا کے دکھائیں
🤣😂😂

Dangerous.786
 

چائے کا ذکر کریں محبوب تو سب کے بے وفا ہیں

Dangerous.786
 

منافق اور کرونا وائرس ابھی تک دونوں ہی لاعلاج ہیں
فاصلہ اور احتیاط ہی بہترین علاج ہے

Dangerous.786
 

معیار ہونا چاہیے ✌️
انسان میں صاحب 🙌
غرور تو 😎
دو ٹکے کے لوگ بھی کرتا ہے

Dangerous.786
 

*گروپ کا بوجھ اکثر 2--4 لوگوں پر ہی ہوتا ہے*
*باقی تو باراتیوں کی طرح دلہن کی سہیلیاں دیکھنے ہی آتے ہیں* 😀🤣😎😂😃😍🤗

Dangerous.786
 

یا میرے مولا 😁
کوئی لوڈ منگن والی ہی دیدے👰larki👰👉🙈😂😂
🏃♂️😝

Dangerous.786
 

شادی اس سے کرو گا جو جہیز میں قرآن مجید لے کہ آے گی 💯💖
اور حق مھر میں ۵ وقت کی نماز مانگے گئ
❤🤗

Dangerous.786
 

رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے
سو رنگ 🔥🌚

Dangerous.786
 

یاد کرتے تھے تمہیں چھوڑ کے ہر کام کبھی
یاد آتے ہو اب، تو کام سے لگ جاتے ہیں💔

Dangerous.786
 

سنو☹️
اگر میں تمہیں گول گپے کھلاؤں...
تو کیا تم میری دوست بن جاو گی؟🥺☹️

Dangerous.786
 

مفت میں نہیں سیکھا پردیس🇪🇸 میں رہنے کا ہنر ہمنے!!🤦♂️
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!✌🙏🇵🇰

Dangerous.786
 

کبھی کبھی کسی سے دور ہونے میں ہی بہتری ہے کیونکہ جہاں قدر نہ ہو وہاں زبردستی ساتھ رہ کر اپنی توہین نہ کریں.........

Dangerous.786
 

لڑکیوں کے دو ہی کام ہوتے ہے😸😸
ایک ڈرامہ دیکھنا۔۔۔دوسرا ڈرامہ کرنا😝

Dangerous.786
 

اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ❗
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں

Dangerous.786
 

تیرے کہنے پہ چھوڑا ھے تھجے💙
🖤مرشد🖤
زمانے سے نہ کہنا کہ میں بے وفا ھوں💔

Dangerous.786
 

--- پھر کسی کے ساتھ
نہیں جُڑتے🙏
--- وہ جو اندر سے
ٹوٹ جاتے ہیں💔