منزل کے بنا رستہ بیکار ہے ، اور رستے کے بنا مسافر بیکار ہے ، اور مقصد کے بنا سفر بیکار ہے ، اور اللہ کی رضا کے بنا ہر مقصد بیکار ہے
بھای مینوں تیں اج تک کسی کڑی نے اے نیں کہیا توں میری زندگی ایں 😔
مینوں تیں لگدا اے میں کسے دی موت آں 🤣😁😜
آج میں نے خواب میں دیکھا 😒
کہ تم مجھ سے واٹس ایپ نمر مانگ رہی تھی 😁😂😂
بات اوقات کی نہیں کیجئے
آپ جیسے رولا کے آیا ہوں
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نےکہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی
*پھر یوں ہوا اُس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا🖤🥀
اُسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں🖤🥀