" اپنے ماں باپ کی آنکھوں کے تارے ہو تم، کسی اور سستی شخصیت کے لیئے ٹوٹ مت جانا 💔🙂🌺
:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
رب سے عشق میں ایک ایسا مقام بھی آتا ہے
بندہ صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے❤️
جہاں چھوٹوں کی
زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں
بڑوں کے رتبے ختم ہو جاتے ہیں.....
بہت کرلی شیطانیاں😋
اب میں نے بھی محبت کرنی ہے 🙈🙊🙊🙊
#شاعری شوق نہیں اور نہ ہی #کاروبار ہے
💔💔
#بس جب #درد برداشت نہیں کرپاتا تو #لکھ دیتا ہوں 💔🔥
#
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے___❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے___❤
دین اسلام کی باتوں کو "جاننا" ایمان نہیں
بلکہ '"ماننا" ایمان ہے
شرم دنیا کی وہ واحد چیز ہے جو ہمیشہ دوسروں کو دلائی جاتی ہے 😜😜😜😜😜😂
کوئی شادی کی #سیٹیں نکلیں تو مجھے بتانا۔ ,🤔🤔🤔🤔🤔
میں نے بھی اپلائی کرنا ھے۔ 😛😛😛😂😅😅😅
ٹک ٹاک والے ایک دوسرے سے شادیاں کر رہے ہیں🙈
اور ہم دمادم والے سچ بتانا تم لڑکا ہو یا لڑکی😂🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
سوچ کر بولنے سے
بول کر سوچنا نہیں پڑتا
💔 عشق قلندروں_کا_رقص_ہے.🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
حساب رکھا کرے
لوگ پوچھتے ہیں تو نے میرے لئے کیا ہی کیا ہے
اے میرے مستقبل کی مصیبت 😂
کہاں ہو تم 🤔
آئی مِس یوووو 😝😂
عشق اور عقیدتیں اتنی آ سانی سے نہیں ملتیں
*وجود مزار بن جاتے ہیں، پھر کہیں جا کے منظوری ملتی ہے🖤*
مجھے لگتا ھے میرے نصیب میں سنگل لڑکی تو دور کی بات شاید کوئ آنٹی بھی نہیں😁😁
🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain