السلام علیکم
ذندگی بھت مختصر سی ہے ہم کس سے نفرت کر کے یا کسی کا برا سوچ کے شاید اپنی جھوٹی آنا کی تسکین کر ی
لیں مگر یقین مانیے ہمارے اندر کا انسان کبھی بھی خوش نہیں رہ پائے گا اس لیے اپنے اردگرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیی ہمیشہ پر سکون رہیں
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے
🤲 آمین یارب العالمین 🤲
ہاں میں ہی ہوں وہ بدقسمت لڑکا
جس کے سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔
😀😛🙈😝😅
Don't stress. The things you have been worrying about, God is already working on ❤️
ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ھیں
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رهتی-😢😢😔
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
لڑکیوں کے سر میں 😁عقل ہو یا نہ ہو
جوئیں 🕷🕷🕷 ضرور ہوتی ہیں 😁🙈🙉
Agree???😂 💯
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
❤❤
تیرا جسم تو نہیں ہے ، میری آرزو کی منزل ❤️
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ہے۔ 😍
اگر اس سال بھی میری شادی نہ ہوٸی تو مجھے حکومت کی طرف سے صدارتی تمغہ براۓ صبر و استقامت ضرور ملنا چاہیے😜😂
تم مجھے قبول ہوں -قبول ہو -قبول ہو-
جس نے بھی پڑھ لیا ہے اب ایمانداری سے میری ہو جایے 😂😉😂😗😙😙
#😌😌😌
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو___!!
کیونکہ نہ منہ بند ھوگے نہ زبانیں____
..💪🏻😎✌🏻
برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔😁🙈شکریہ😒
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں
جاتے جاتے عرض کیا ہے۔
#دوستی کو بڑے #پیار سے نبھائیں گے😋😋
کوشش رہے گی تجھے نہ #ستائیں گے😀🙉
کبھی #پسند نہ آئے میرا ساتھ تو بتا دینا🤔🙂
گن ہی نہ پاؤ گے اتنے #تھپڑ لگائیں گے😂
یار مجھے بھی دوست۔بنا لو کوئی 😎😕
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے
کسی نے ہاہاہاہا نی کرنا🤕🤒
شدید سنگل۔۔ کی درخواست😂😂
اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁🤣🤣🤣🤣
تنہا رہ لیں اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں❤
عقل کو چھوڑو_😂
جب سفید پاؤں تقسیم ہو رہے تھے تب کہاں تھی تم؟ 🙈😪😁😝
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain