Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

آج کل کی لڑکیاں اتنے پتلی ہوتی ہیں
کہ بندہ دس بارہ کو جوڑ کر جھاڑو بنا لے😂😂😂

Dangerous.786
 

خوش نصیبی تو یہ ہے کہ سارے عالم سے ٹھکرایا گیا انسان جب درد اور کرب سے سجدے میں گرتا ہے تو بدلے میں اسے "عالم" نہیں ملتا بلکہ "رب العالمین" ملتا ہے۔
💓🥰

Funny joke
D  : Haha 😂😂 - 
Dangerous.786
 

کراچی والے گرمی کرونا سے رو رہے ہیں
جیسے پچھلے کچھ سال
انہوں نے سوئزر لینڈ میں گزارا ہوں
🤣🤣🤣

Memes & Satire image
D  : Asa hi Hota ha haha 🤣🤣 - 
Age doesn't matter
D  : Age doesn't matter - 
Dangerous.786
 

باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو🥀
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری🙁

Dangerous.786
 

قربانی کا مہینہ آرہا ہے🤷♀️
کوئی ساڈے تے وی قربان ہوجاوے🙈🤣😜
🙈🥀

Dangerous.786
 

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُن کو لیکن..💔😢
جو وہ بنا رہے تھے، وہ بہانے عجیب تھے..🥀🖤
....🦋🍁

Dangerous.786
 

لڑکیو خدا کا واسطہ😒
پینسل جیسی ٹانگوں پر جینز نہ پہنا کرو 7up
کا کارٹون لگتی ہو😂😅
🖤🥰

Dangerous.786
 

کوٸی لڑکی بغیر میکپ والا فوٹو
😂🤣😂🤣😂🤣😂
بھیج دے مجھے اپنےچھوٹے
بھاٸی کو ڈرانا ھے وہ مٹی کھاتا ہے

Dangerous.786
 

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، کے الیکٹرک کا سسٹم ایک بار پھر جواب دے گیا!
#ARYNews #Karachi

Dangerous.786
 


جب یہ بات سمجھ آجاتی ہے کہ !
ہر کام میں اللہ کی کوئی مصلحت ہے تو
دل ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے
اور پھر زندگی میں سکون آجاتا ہے

Dangerous.786
 

ہاۓ😞
کاش کوئی ہوتی👧جو کمنٹس پر آ کر کہتی
انبکس پر آؤ بات کرتےہے😊🙉🤣

Dangerous.786
 

شادی اسی لڑکی سے کروں گا جو لڑائی کے بعد بولے۔۔۔😍🙆🏻♀️😍
غلطی میری تھی ، لگاؤ تین چار تھپڑ 👋👋👋👋 مجھے۔۔۔🙊😜😁
🌹
Hnnn ni to

Dangerous.786
 

اور پتہ ہے
کچھ لوگ آپ کو مِس تب کرتے ہیں..😒
جب وہ آپکا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے...

Dangerous.786
 

جس بات پہ ہنسنا منع ہوتا ہے
وہیں تو بات
سو گنا زیادہ مزاحیہ لگنے لگ جاتی ہے 🤷🏻♀️🤣

Dangerous.786
 

میں تمہارے لاڈ ایسے اٹھاؤں گا
😁😘✌️😂😜
جیسے بلی چوزہ اُٹھاتی ہے
🤣🙃😝😯

Dangerous.786
 

"-میں محبت میں "واحدانیت" کا قائل ہوں اور جو ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے کا سوچے تو وہ "مذھب محبت" سے خارج ہو جاتا ہے-"💯🙂

Dangerous.786
 

God is writing your future and it's going to be a beautiful story.♡ 💜❤️