Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

کہتی ہے کال پر بات نئ ہو سکتی
پوچھا کیوں
تو کہتی ہے میری آواز تھوڑی مردانہ ہے تم مجھے فیک سمجھو گۓ😒😒

Dangerous.786
 

عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں
لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں

Dangerous.786
 

آگر پاکستان میں پٹھان نہیں ہوتے، تو پاکستان دوسرا ویسٹنڈیز ہوتا

Life Advice image
D  : Level of Respect - 
Correct
D  : Correct - 
Absolutely
D  : Absolutely - 
Dangerous.786
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥

Dangerous.786
 

مثل لباس ہوئے ہیں لوگ 🖤
ایک اوڑھا __ ایک چھوڑا۔۔۔۔۔😏

Dangerous.786
 

کس مرحلے میں ہو؟
عشق ، جدائی , تلاش یا انتظار ؟😋

Dangerous.786
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں❤👸
اور میں چاھتا ہوں میری پوسٹ پر رحمت ہی رحمت ہو😍❤🤣

Dangerous.786
 

سفری پابندی ختم، ویکسین لگوائیں اور سعودی عرب آجائیں!
تفصیلات جانیے: https://bit.ly/3bZiyw7

Dangerous.786
 

میں ایک تجسُس کے سِوا کُچھ بھی نہیں....
آپ پَرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے

Dangerous.786
 

آپ کی آنکھیں تو سیلاب زدہ خطے ہیں
آپ کے دل کی طرف دوسرا راستہ ہے کوئی؟
🥀🥀

Dangerous.786
 

میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا مجھ سے دل بھر جائے، تم میری ذات سے بے نیاز ہو جاؤ اکتا جاؤ۔
میں نے تو اس گماں میں محبت کی انتہا کی کہ تم کبھی میری محبت کے حصار سے باہر نہ نکلو۔
مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا، میری بے پناہ محبت تو تمہارے لیے گھٹن بن گئی🖤

Dangerous.786
 

مجھے ایسی گرل فرینڈز چائیے 😉
جو ہر ہفتے پوچھے
جانو پیکج ہے یا کروا دوں 😎🙈

Dangerous.786
 

میں نے تو اپنوں کو بھی گِڑگِڑا کہ کہا تھا ،،
کچھ نہیں چاہیے وہ شخص میرا ھونے دو ~~

Dangerous.786
 


تو مئیسر ہو ایک لمحے کو
عمر ساری بہار ہو جائے..

Dangerous.786
 


نا مکمل محبتیں
مکمل روگ ہوتی ہیں

Dangerous.786
 


زندگی حیران کھڑی دیکھتی رہی
ہم اسے جیتے گئے، جیتے گئے، جیتے گئے ۔۔

Dangerous.786
 

آہستہ آہستہ جان جاو گے وہ تمام راز جو اب تک آپ کی ذات پہ افشاں نہیں کیے قدرت نے آپ کے اپنے متعلق اور جو آپ کے قریب ہیں ان کے متعلق بھی