Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

رویوں میں گھٹن ہو یا ماحول میں سانس لینا دونوں صورتوں میں ہی دشوار نظر آتا ہے 🙄 احتیاط کریں نرم لہجہ اختیار کریں ❤

Dangerous.786
 

میںں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں.. 🤣🤣🤣😝😝😂😂

Dangerous.786
 

پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکا کو اپنی ملٹری بیسز فراہم دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا۔
#PowerPlay #ARYNews

Dangerous.786
 

پڑھ رہا ھو عشق كی كتاب كو
جب بن جاؤں گا وكیل تو بےوفاوں كی خیر نہیں

Dangerous.786
 

عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت😊💔

Dangerous.786
 

ٹیم سرعام کی بڑی کارروائی، پاکستان میں بھارت سے آپریٹ ہونے والی ایپ کو بے نقاب کردیا، ایپ میں لڑکیاں زیادہ سے زیادہ پیسے جمع کرنے کے لئے بے لباس تک ہوجاتیں.
#ARYOnRepeat #ARYNews #SareAam

Dangerous.786
 

یاد ماضی عزاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے خافظہ میرا😭😢

Dangerous.786
 

اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی

Dangerous.786
 

مرغی کا گوشت کھانے والے شوقین افراد ہوشیار ہوجائیں! مرغیوں میں موذی بیماری پھیل چکی ہے --- بیشتر پولٹری فارم بند ہوگئے ---- بیمار مرغی کا گوشت انسانی جان کیلئے خطرہ؟ جانیے
#ARYNews #Chicken #BakhabarSAvera

Dangerous.786
 

خاموشی اختیار کر لے مگر گلہ نہ کریں۔
گوشہ نشین ہو جائے مگر اپنا معیار نہ گرائیں ! 😐
عزت نہ ملے تو کنارا کشی بہتر ہے 🙂
لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں
😊
کیونکہ
عزت اور پیار کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں ہے ۔۔۔💯🙂

Dangerous.786
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

Dangerous.786
 

مُخلص کی ضرورت ہو ۔۔۔۔❤
تو پہلے خُود کو خالص کرنا پڑتا ہے ۔۔۔💯
💚💚🙈🙈💜💜

Dangerous.786
 

یااللہ پاکـــ میــرے اور سبــ کے والدیــن کا ســـایہ اُن پــر ہمیشہ ســلامتــ رکــھنا
سبـــ کے والدین کو تاحیــاتــ کیسی تکلیفـــ میں مُبتلا مــت کــرنا
اُن کو ســدا اپنّـی رحمتــوں بــرکتــوں کــے حســارے میں رکھنا
آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن 🥀

Dangerous.786
 

اور میں پھر محبت کروں گا
ایسی لڑکی سے جس کے دُکھ میرے برابر ہوں

Dangerous.786
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

Dangerous.786
 

😢حوس۔۔۔اور۔۔۔حیوانیت۔۔۔😣
چھوڑ۔۔۔کر۔۔۔دیکھو
لڑکی۔۔۔سے۔۔۔اچھا۔۔۔دوست ۔۔۔کوئی۔۔۔نہیں 😍
#😘

Dangerous.786
 

دنیا کے قیمتی پتھروں میں
آج بھی عقیق پانچویں، زمرد چوتھے، یاقوت تیسرے،
ہیرا دوسرے
اور
تمہارا دل ہہلے نمبر🖤

Dangerous.786
 

مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dangerous.786
 

معافی مانگنے سے کوئی انسان چھوٹا نہیں ہو جاتا
🤨🤐😔
لیکن کچھ لوگ اس کو آنا کے دائرے میں لے آتے ہیں

Dangerous.786
 

محبت کا اظہار عمل سے کییجئے..باتوں سے متاثر تو دکاندار کرتے ہیں ..
💕💕