اور پهر میرے بابا نے کہا
مضبوط بنو جانی😊
ماں باپ رحم کها لیتے ہیں
دنیا والے نہیں 💯🔥
مسکراہٹیں____جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
انسان کودیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو!!!🔥
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں جانی 😊
سچے ۔۔،کھرے ۔۔۔اور سر پِھرے ۔۔۔۔!!☠✌
محبت تھی تو ہار مانی......!!!
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو
💔💔
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤ دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
کسی چراغ میں ہَم ہیں کسی کنول میں تُم
کہیں جمال ہمارا ، کہیں تُمھارا ہے
قسم سے شادی کے بعد جب بیوی پہلی بار بولےگی🙊🙊
سنیے جی ! تو میں نے رونے لگ جانا ہے😐😣😣🥺🥺😂😂✌️✌️
خوبصورت لوگ مصروف کیوں ہوتے ہیں___آپ سوچیں🤔😁
میں ذرا مصروف ہوں🙈😇
پہلے رگ رگ سے خون نِچوڑا اُس نے 🥺
اب کہتا ہے رنگت سانولی ہے تمہاری🙃💔
میں آپ کی چھت پر ہی ہوں۔دھوپ تیز ہو گئی ہے۔ ہمارے لیے دانے اور پینے کا پانی رکھ دیا کریں۔ ہم آپ کے لیے دعا کریں گے۔ ننھی چڑیا 🐦🐦
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے
جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں
لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں
اداکار نہیں ہوں ورنہ نبھا لیتا سبھی رشتے...
حقیقی بندہ ہوں، اس لئیے الگ رہتا ہوں...
🖤
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!! HaYyeE 🙈
جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی۔۔۔!!!!!
انہیں سمجھاؤ !!
کہ جینا کوئی مذاق نہیں !!!😶
قدر کرنا سیکھیں. . . !
"جن حوروں کی آپ کو طلب ہے
بنت حوا ان کی سردار ہے. . . 👑♥____"
Always forgive your enemies, but never forget their names..
میرے پاس منتشاء کا نمبر ہے تمہارے پاس کیا ہے غریبو😛😂
لڑکیاں مر تو سکتی ہیں مگر کسی کو دھوکا نہی دے سکتی
😅😂🤣
اب باقی جھوٹ کل بولونگا
لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ہیں اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر "ڈرامے نہ کرو" کہتے ہوئے منہ موڑ لیتے ہیں
لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !!
یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain