Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

ہمارے دلوں کی کمزوری تو یہ ہیں 🥀
ہمیں موسیقی رولا دیتی ہے قرآن نہیں 💯

Dangerous.786
 

رشوت کا دور ہے صاحب کچھ لے دے کر ہمارے ہو جاؤ 😜🙈

Dangerous.786
 

وقت گزر ہی جاتا ہے جانی😊
کچھ پا کر بھی اور کچھ کھو کر بھی!!🌚🔥

Dangerous.786
 

نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر...
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے...

Dangerous.786
 

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار نہیں چھپا سکتا اپنا کردار اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگوگے

Dangerous.786
 

قبر اور قدر میں کوئی فرق نہیں ہے 🖤
دونوں مرنے کے بعد ہی ملتی ہیں💯🔥

Dangerous.786
 

کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں"
سب بولو
آمین.

Dangerous.786
 

دنیا کا ہر آدمی جنت جانا چاہتا ہے
لیکن جنت جانے کے لئے مرنا نہیں چاہتا

Dangerous.786
 

فاصلے اہمیت نہیں رکھتے تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے

Dangerous.786
 

#___تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں🔥⁦❣️⁩🔥
#____تعلق نبہانا🔹 کمال ہیں🔥⁦❣️⁩🔥

Dangerous.786
 

اخلاق بھی رزق کی طرح ہے اس میں کچھ لوگ امیر کچھ غریب اور کچھ مفلس ہوتے ہیں. 🥀

Dangerous.786
 

جو بھی جاتا ہے واپس نہیں آتا
غالباً زیرِ زمین آرام بہت ہے...!!🙂 🔥

Dangerous.786
 

ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﺧﻮﻥ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒🙂😁
ﺗﻴﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﻴﻔﮑﻴﺸﻦ ﺩﻳﮑﮫ کر__😍🙈😊🙈💯💕

Dangerous.786
 

زبان 👈==================اتنی
ہائیٹ یعنی قد 🤏
بوجو تو جانیں🤣🤣🤣🤣🤣

Dangerous.786
 

ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﻮﻟﮯ ﺭﻧﮓ کا ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ۔ 🖤
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ، ﻣﺠﮫ ﭘﮯ ﻣﺮتی ﮨﻮ؟

Dangerous.786
 

غم دے کر دلاسے کیسے ¿
یہ تسلی یہ تماشے کیسے 🙂💔

Dangerous.786
 

میـں ہر کِسی کیلئے خُود کو #اچّھا ثابت نہیں کرتا😏🔥
میں اُن کیلئے "#انمول" ہوں جو مجھے "#سمجھتے" ہیں💖🔥
🔥 😎

Dangerous.786
 

میں تنہائی پسند نہیں ہوں۔۔۔۔🥀
ہاں مگر 🤐
بناوٹی رشتوں سےدم گھٹتا ہے میرا🍂

Dangerous.786
 

سنا ہے پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے
پلیز آؤ نا میں آپ کی ہڈیاں توڑوں 😝😂🤭🙈

Dangerous.786
 

انسانی جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے.
بتایئے....🤨🤨🙄🙄