Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

اور یہ بھی ہو سکتا ہے تمہارا رونا گِڑگِڑانا اللہ پاک کے آگے وہ بہت پسند کرتا ہو. 🥀

Dangerous.786
 

کبھی اچھے انسان کی تلاش ہو تو سیدھا میرے پاس آجانا۔۔۔۔۔۔😁😜🙈

Dangerous.786
 

کبھی بچوں سی کرتی نادانیاں میں
کبھی اتنی چپ کے میری عمر ہی کانپ اٹھے 🔥💯

Dangerous.786
 

کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی، دیکھئے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے..😍🥀

Dangerous.786
 

ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ میرﯼ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ھے
ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﮞ.....!!🙂

Dangerous.786
 

خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے کہ 🥀
بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائی
🖤

Dangerous.786
 

کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو کچرا ھے ......😝

Dangerous.786
 

تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔

Dangerous.786
 

خیــــــال تیرا بھی جــــــــان لیوا ہے مگر
تیرے خیـــــال سے نکلوں تو جــــــان جاتی ہے

Dangerous.786
 

دل پریشان تھا مگر، جان تمہاری خاطر🖤
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے😑

Dangerous.786
 

جو لڑکیاں فیشن والا ماسک😷 لگاتی ہیں
انہیں بتا دو یار
کرونا کو پٹانا نہیں بھگانا ہے
😂😂😂

Dangerous.786
 

♥🐥🌸
محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی__''
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں__"🤗
لاڈ پورے ہو جائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی_"♥

Dangerous.786
 

لوگ مجھے کہتے ہے تمہیں نقصان پہنچے گا
تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے ملتے ہو❤✌💚

Dangerous.786
 

لوگ جو مرضی بولتے رہیں😊
✌✌
میرا اللہ مجھے بہتر جانتا ہے🔥

Dangerous.786
 

میرے نام کے ساتھ تیرے نام کا سہارا چاہیے💗
سمجھ گئے نا تم یا کچھ اور اشارہ چاہیے

Dangerous.786
 

میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں⁦
میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کے وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے

Dangerous.786
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

Dangerous.786
 

افتتاح محبت میں جان
اور اختتام محبت میں
بے جان کر دیتے ہیں لوگ 😢😐💔

Dangerous.786
 

آج کل ہر چیز جو آرٹیفیشل ہوگئی خود کو خوبصورت دکھانے کے لئے تو رشتے مخلص کہاں سے ملے 😐
استعمال کیا اور پھینک دیا تو رشتے بھی لوگ ویسے نبھاتے ہیں مطلب نکالا اور چھوڑ دیا 😩

Pardy Aurat Bhot Zda khobsorat lgti hai or Prda YahoodyiOn k Mu p Tamacha hai Yahodi tu Chahty han Prdy k system khtm kiya jaye but All girls Always Follow Islam
D  : Pardy Aurat Bhot Zda khobsorat lgti hai or Prda YahoodyiOn k Mu p Tamacha -