اب تو میں خود بھی منتظر ھو
اک نئی ذندگی کے لئے
اس نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اور اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا😌
*✍🏻✍🏻جن کے اخلاق عُمدہ ہیں اُن کی صحبت تلاش کریں...!*
*لازم نہیں جس کے اِردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللّٰہ کا دوست ہو، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں...!*
*🏵️
کوئی بھی سمجھ نہیں پایا مجھے 🔥👍
اب میں بدل نہیں رہا ختم ہو رہا ہوں 💯
غزل
وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک
بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر
اور بھی وہ یاد آیا دیر تک
خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا
اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک
بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے
ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر
دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک
کل اندھیری رات میں میری طرح
ایک جگنو جگمگایا دیر تک💔
غزل
وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک
بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر
اور بھی وہ یاد آیا دیر تک
خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا
اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک
بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے
ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر
دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک
کل اندھیری رات میں میری طرح
ایک جگنو جگمگایا دیر تک💔
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
💔
اُسکی عادت ہے
میرے بال بگاڑے رکھنا
🔥سرکار🔥
اُسکی کوشش ہے
کسی اور کو اچھا نہ لگوں
دو ہی گواہ تھے میری ناکام محبت کے
اک وقت تھا گزر گیا اک وہ تھا مکر گیا
کیسے جاؤ واپس وادی عشق میں اسیر
میرے اندر تھا جو شیطان اب سدھر گیا
✍️آنکھ میں تیری گھر ہو میرا 😍🔥
گود میں میری سر ہو تیرا 🙈🙈َ
ہاۓۓۓۓ🙈🥰
میرے نکے نکے سپنے🙈🥰
دفعہ کرو محبت کو جناب۔😒
آو کمیٹی ڈالتے ہیں۔💸
حالات بہتر ہوجائیںنگے۔😂🤪
وقت کا پتہ نہیں چلتا اپنوں کے ساتھ
پر اپنوں کا پتہ لگ جاتا ہے وقت کے ساتھ
اپنے آپ سے سب سے مشکل لڑائی وہ ہوتی ہے
جب آپ کے دل میں کچھ اور ہوتا ہے اور آپ کا دماغ
رشتوں کا لہاظ کرتے ہوئے کچھ اور سوچ رہا ہوتا ہے
یہ عشق کی بازی بھی بڑی عجیب بازی ہے
رِہا ہو کر بھی دل رہائی نہیں چاہتا چاہت سے
ترے غم نہیں بانٹے
محبت بانٹ دی میں نے
گھڑی🕰️وقت بتاتی ہے
اور
وقت لوگوں کی اوقات
صلاح الدین ایوبی کو پُکارنے والے یہ بات بھول گئے کہ جب خواتین دن رات “ٹِک ٹوک” پرمجرے کرینگی تب صلاح الدین ایوبی نہیں عامر لیاقت پیدا ہونگے
ہر ایک شخص چلے _________گا ہماری راہوں پر
ہم وطن کی محبت میں وہ مثالیں چھوڑ
جائیں گے
#iSi
Inshallah...♥
اور اکثر انجان لوگ ہمارے لیے بہت اہم ہو جاتے ہیں 🖤♥
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے
وٹا مارو تو ٹھا ہوتی ہے😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain