Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو 😕
یہ موبائل میں نے لطیفوں کے لیے نہیں لیا 😒 ❤

Dangerous.786
 

میں نے تجھ کو "جان"
اور خود کو "جانثار" لکھا🥀

Funny joke
D  : 🔥دل❤میں___خدا ہے😍 آنکھوں______میں نشہ ہے😝 انداز😇 _____سب سے جدا ہے#  - 
Dangerous.786
 

ہزار چاہنے والوں سے 🖤✨
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 😊
❣️____________💞💞💞

Dangerous.786
 

کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟ ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں

Dangerous.786
 

ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
🔥😊💔✌🥀"-

Dangerous.786
 

دعائیں جتنا وقت لیتں ہیں انسان اتنا ہی رب کو شیدت سے پکارتا رہتا ہے🥀

Dangerous.786
 

جیسا میرے ساتھ ہُوا ہے ویسا اُس کے ساتھ نہ ہو!
مُختصر یہ کہ ؛ میں نے مُکافاتِ عمل بھی معاف کِیا......

Dangerous.786
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂

Dangerous.786
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا 😥⁦

Dangerous.786
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گُناہ نہیں بخشوں گا.....

Dangerous.786
 

آپ کو کیا لگتا ہے پگڑیوں کی عزت ہمیشہ عورت ہی چکاتی ہے؟
آپ کو لگتا ہے محبت صرف عورت ہی کرتی ہے؟
آپ نے کبھی محبت میں ہارا ہوا مرد نہیں دیکھا آخر مرد جو ٹھہرا شکست کو چہرے پر نہیں لاتا دکھ کو آنکھوں سے نہیں بہاتا
ذمہ داریوں کے بوجھ سے نڈھال اپنی زندگی کی سب بڑی مات کو خاموشی سے قبول کر کے اس زخم کو سینے میں دبا دیتا ہے یہاں تک کہ محبت کا زخم ناسور بن کر اس کو وقت سے پہلے بوڑھا کر کے قبر تک لے جاتا ہے!😊💔

Dangerous.786
 

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے 🖤🤭
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں........💯❣

Dangerous.786
 

آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں
جو بھی پسند ہوگی وہ شے آپ کی نہیں "

Dangerous.786
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Dangerous.786
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ھے
تو دل سے لوگ کیون نہیں

Dangerous.786
 

👈محترمہ کوئی ایسی ڈش🍜 جو گھر والے 🙈
صرف آپ سے بنواتے ہیں 😱

Dangerous.786
 

کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیـت✌️
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے❤️..

Dangerous.786
 

تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو 🙂😍
دمادم کی ساری لڑکیاں جل کے خاک ہوں🙊😎
🔥 🔥

Dangerous.786
 

زندگی میں اتنے مصروف ہو جاو کہ اداس ہونے کا وقت
نہ ملے
😊