Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

نکاح کے بغیر محبت سب سے
بڑا دھوکا ہیں ،💯🤞

Dangerous.786
 

ہر روز دل میں آگ لگاتا ہوں🔥
ایک درد ہے جو جلتا ہی نہیں💔

Dangerous.786
 

دکھ درد کا احساس اسی شخص کو ہوتا ہے جو خود دکھ درد کے پہلو سے گزر کر جاتا ہے🥀🥀

Dangerous.786
 

عقل والوں کا کیا کام ناتواں عشق میں
بس سر پھیروں کو اپنا جانباز بناتا ہیں
اک ریت پرانی ہے ازل سے عشق کی
مرید اپنا جسے بنائے جانثار بناتا ہیں

Dangerous.786
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
عشق کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپرز کون چیک کرتا ہے🤔🤣😂

Dangerous.786
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Dangerous.786
 

آپ کی خوبصورتی تو فقط آپ کا اچھا اخلاق ہے اگر حُسن ہے اخلاق نہیں تو حسن کی کوئی ویلیو نہیں 🥀🥀

Dangerous.786
 


پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
❤___ 🙏💞

Dangerous.786
 

سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں🔥

Dangerous.786
 

مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی
33 mins

Dangerous.786
 

جس قوم کے سپہ سالار حضرت محمد ہیں
اسے کبھی جھکایا نہیں جاسکتا ❤️💯

Dangerous.786
 

کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے حسین وجود پر..
جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شعر سارے بکھر گئے..

Dangerous.786
 

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو !
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت
سمجھتے ہیں _____ ❤

Dangerous.786
 

کیا آپکو ویسا خاوند ملا جیسا آپ نے سوچا تھا؟؟؟؟

Dangerous.786
 

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا ...!!
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا !!
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر😞
پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں جاتا ☹️
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے ☺
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا🥀🥀

Dangerous.786
 

اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو 🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گی ناں🔥

Dangerous.786
 

___تمہاری محبت پہ آمین 🥰
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر❤️
تمہاری انا قبول 🥰
تمہاری زد __منظور ❤️
سب قبول ___ہیں 🥰
___شرط صرف اتنی ❤️
محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو ❤️❤️❤️ 😍

Dangerous.786
 

*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں، ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں - 🔥💔🥀*

Dangerous.786
 

صرف وباٸیں ہی نہیں ، ۔
اداٸیں بھی جان لیوا ہوتی ھیں !!❤

Dangerous.786
 

تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے🥀