لاہوری لڑکیو کے کام...
شازیہ میں کل شادی پر گئی وہاں چاول اتنے اچھےبنے تھے..
کہ میں شاپڑ میں ڈال کر گھر بھی لے آئی😜😜😃😂😂😎
عشق ادھورا
دنیا ادھوری
خواہش مـیـــری کردو نــــا پوری
دل تو یہی چاہے, تیرا اور میرا, ہوجائے مکمل
یہ نکاح نامـــــــــــہ 🙊
میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا کی ہے ۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی "میں" نہیں ہوں_🙂💔
گرل فرینڈ😂 کی سیٹ خالی ہے😌😋
میٹرک فیل بھی چلے گی😂😂😂😂😜😜😜😜😜
حسن_والے_جب_توڑتےہیں_دل_کسی_کا💔
بڑی_سادگی_سے_کہتے_ہیں_مجبور_تھے_ہم
سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا
❣️❣️❣️
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔
❣️
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
لوگ سہی کہتے ہیں میں بدل گیا ہو
😉😜
بچپن میں کیوٹ تھا 🤗
اب بیوٹیفل ہو گیا ہو 😎🥰
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا🙏
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے کوئی فرق نہیں پڑتا.🌹
ہسپتال میں دل کی سرجری یونٹ کے باہر لکھا ہوا خوبصورت جملہ
"اگردل کھول لیتے یاروں کے ساتھ
تو😥
آ ج کھولنا نہ پڑتا اوزاروں کے ساتھ"🥀
🖕"باوا" بس دو گلاں یاد رکھ..√☠
😶کمی کم تک،، نسلی دم تک✌
اللہ پاک کے ہر کام میں بہتری اور حکمت ہوتی ہے برا وقت نا آئے انسان پر تو ہم اللہ کو شدت سے یاد کیسے کرتے 🥀
میری شادی میں آدھے گھنٹے کی بریک ہوگی۔۔😜😜🙊🙊
اس وقت سب اپنے گھر 🏡 جا کر کھانا کھا کے آنا۔۔🤪😁😜
چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو😒
واپس کرو یار عجیب مزاق ہے🥺
تنہا رہ لیں
مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبّت کا کوئی وجود نہیں❣️
#ایسی ہے #تنہائی
Help meee plz
یہ جانو کیا ہوتی ہے؟
مجھے بھی..دو چاہیے🙄🤔🤔
🤣😂🤣😂
عہد تھا دل سے کبھی نہ دیکھے آنکھ بھر کے
ظالم سامنے آیا دل نے کر دی عہد شکنی
" خاک میں مِل جائے گی مُحبت! دونوں گھر بسائیں گے جُدا جُدا ۔ " 💔🙂
ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح
وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے
تو وہ قدر نہیں بلکہ افسوس کہلاتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain