ہم بھی جیت جائیں گے ہر جنگ ارطغرل کی طرح
. . مرشد.🙈🙈 . .
بس اک یار چاہیے حليمہ سلطان کی طرح.😂😂
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
خوشی کا وقت بھی گٌزر جاتا ہے - دٌکھ کی گھڑی بھی !! لیکن
آپکا اِستعمال کیا گیا ہو ، آپکو دٌھوکا دیا گیا ہو ، اِس تکلیف سے نِکلنے میں زمانـــے لگتـــے ھـــیں۔۔🙂🤗🥀🌸
لو جی 25 کروڑ حق مہر جے ماہی دا ۔۔تے فیدی و چارے کول ملتان دا کرایہ وی کونی سی اسٹیشن تے اپنی کڑی ویچ کے کرایہ بنایا اونے۔۔۔ہاۓ اوۓ غریبی 😂😂
نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦
مجھے معاف کرمیرے ہمسفر
تجھے چاہنا میری بھول تھی
کسی راہ پر جو اٹھی نظر
تجھے دیکھنا میری بھول تھی
کوٸ نظم ھو یا کوٸ غزل
کہیں رات ھو یا کہیں سحر۔۔۔
وہ گلی گلی یا شہر شہر۔۔۔
تجھے ڈھونڈنا میری بھول تھی
میرے غم کی کوٸ دوا نہی
مجھے تجھ سے کوٸ گلہ نہی
میرا کوٸ تیرے سوا نہی
یہی سوچنا میری بھول تھی😥😥😥
اشک میں گوندھے تبسم کو تبسم مت کہو
دل لگی کچھ اور ہے، دل کی لگی کچھ اور ہے...
اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
باعث عزت ہے اقصٰی سے عقیدت رکھنا
ایسی محبت کریں کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔
آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔
آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔
آپ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔
آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔
اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔
اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔
اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔.😍😍
💕💕💕💕💕💕💕💕💕
پیام آئےھیں پھرنیچی نگاہ کےمجھے۔۔
بنارھا ھے وہ پھر سے مٹا کے مجھے۔۔
اس نے پاٶں میں جب پہنی ھو گی
دل پازیب کا بھی!!!!!! "دھڑکا ھو گا"
.۔😍😍
*مانا کہ اس سال بھی شادی ہو نہیں سکتی میری*😣
*پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری*🤣😂
!__بری نظروں کی خیر کرنا مولا___🤲
!__دن جوانی کے عروج پر ہیں___💓💯
"* اپنوں سے ہی تو سیکھی ہیں
۔
دغابازیاں ,اداکاریاں,رنگبازیاں🙂🥀
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں 🙄🙄🤔
جیسے کہ میں 😍🙈🙈
اور میری بیسٹ فڑینڈ
❤️😘
مانا کہ تیری خوبصورتی کا کوئی جواب نہیں
ہر پیمانے میں اتر جائیں ہم بھی وہ شراب نہیں😡
ہائے وہ تیرا مجھ سے یوں کہنا
تم مجھےچھوڑ تو نہ جاؤ گے : ) 🙂💔
ہم پر کرے گا کون مسلّط شبِ سیاہ . . . . سُورج کسی کے باپ کی جاگیر تو نہیں♨️✌️
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain