ہر انسان اُس شخص کے سامنے خود کو مصروف ظاہر کرتا ہے۔ جسے وہ اہمیت نہ دیتا ہو۔ اگر کوٸی انسان ایک سے زیادہ بار آپ کو یہ کہہ کر نظر انداز کرے کہ میں مصروف ہوں۔
تو سمجھ جاٸیں کہ آپ غلط دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔
محفل لگی تھی بددعاوں کی ۔
ہم نےبھی دل سے کہا ۔
اسے عشق ہو ___!!
اسے عشق ہو _____!!
اسے عشق ہو ____!!
معاملہ تهوڑا سنگین ہے یہاں ہر کوئی رنگین ہے
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں❤️
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو ______!!!❤️
بدل رہی تھی زمین آسمان کی رنگت
ہماری پہلی محبت کا دوسرا دن تھا
لوگ بہت اچھے ہیں آپنے آپ کے لیے🤨😔
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے
خاموشیوں کو تکبر نہ سمجھو___یہ اکثر اپنی ذات کے اندر جنگ لڑنے کی وجہ سے بھی طاری ہو جاتی ہیں✅💯✔️🥀
کیا تمھارا دل نہیں کرتا
😂😂
تمہیں ایک جلدی ریپلاۓ کرنے 😁 والا مل جائے 🥺🤣😂😜
لوجی رات ہوگئ اب ایک دوسرے کو نہ جودا ہونے کا چونہ لگالو
پلاسٹک کے عاشقو
😂🤣😊
بیٹی کا پہلا حق جو اکثر لوگ کھا جاتے ہیں
وہ اسکی پیدائش کی خوشی ہے ۔
#منقول
میری قدر کیا کرو🙈
تم لوگوں کے اجڑے چہرو پر 😜😂
ہنسی لانے کے لئے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں
ہیں 😂😂😂۔۔
پڑھائی ہم سے ہو نہیں رہی.
😏😏
پیار ہمیں کوئی کرتا نہیں..
🥺🥺
کہیں وہ ضد میں ارادہ بدل نہ دے اپنا
زیادہ دیر بھی اس کو خفا نہیں رکھنا
چھین لیں حشر کے دن مجھ سے نہ حوریں تم کو
ان کو حسرت ہے کہ یہ ہم کو ملے، ہم میں رہے
⭕...دنیا میں واحد کتاب قرآن مجید ہے
جو انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے❤
عیب بہت ہوں گے ہم میں
صاحب
مگر کسی سے تعلق مطلب کے لیے نہیں رکھتے
ہمیشہ زندگی میں اسے لوگوں کو شامل کرو❤
جن کا دل ، چہرے سے ، زیادہ خوبصورت ہو ❤
ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن!
ہم نے تیرے سوا _ ہر بات ُبھلا رکھی ھے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain