Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

When you find a person that has the same music taste as yours.❤️

Dangerous.786
 

کہنے کے لیے ہم بھی زباں رکھتے ہیں لیکن...
یہ ظرف ہمارا ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے...🔥

Dangerous.786
 

کشش پیدا کر کردار میں
*زمانہ تیری آہٹ کہ پیچھے آئے گا _🍁

Dangerous.786
 

*محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو*
*جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے💔🔥*

Dangerous.786
 

مجھے نہیں پتا مجھے آپ سب کا واٹس ایپ نمبر چا ہیے 😜

Dangerous.786
 

لاپرواہ سا ہوں لیکن 😪
مرشد ❤💔
تیری پرواہ بہت کرتا ہوں

Dangerous.786
 

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص 😐
جو مجھ سے بیزار تھا 🍁🥀

Dangerous.786
 

اور اب جب صبر کی آیتیں حِفظ کر لی ہیں
تو دنیا کہتی ہے تُم تو بہت بےحِس ہو

Dangerous.786
 

تم پاس ہو تو حالات کتنے بھی برے ہوں,
ہم تجھے چوم کر بولیں گے سب اچھا ہے, 😌❤️😚

Dangerous.786
 

کل مجھے ایک لڑکی 🧕 نے بولا
یو آر ویری نائس گائے 🙆
میں نے بھی بول دیا کہ یو آر سو کیوٹ بھینس 🐃🐃
اب اس میں بلاک کرنے والی کونسی بات تھی 🙊😁🤣🤣😂😂

Dangerous.786
 

گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے😌😋
کیوٹ لڑکی اپلائی کر سکتی ہیں😁😜

Dangerous.786
 

Stop being so "JUDGEMENTAL, make sure you fix what's wrong in your life before you start "JUDGING others...!!!

Dangerous.786
 

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے...
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا 💔

Dangerous.786
 

خود پرستی کا نشہ جب اُتر جاۓ گا
وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جاۓ گا!!

Dangerous.786
 

ہر شے کا مول لگایا نہیں جاتا
انمول ہو سب کو بتایا نہیں جاتا

Dangerous.786
 

🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁

Dangerous.786
 

تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤

Dangerous.786
 

فلسطین میں گزشتہ 11 دنوں سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے بعد اب جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔۔۔۔۔ پاکستانی وقت کے مطابق عمل درآمد کا آغاز آج صبح 4 بجے سے ہوگیا دونوں جانب سے اب تک کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔۔۔۔جنگ بندی کے بعد فلسطین میں خوشی کی لہر، عوام سڑکوں پر نکل آئے

Dangerous.786
 

جتنا معصوم چہرہ ہے
اتنی خراب کھوپڑی 💀 ہے

Dangerous.786
 

عورت اس قدر خوبصورت تخلیق ہے
کہ کنگ کانگ فلم میں ایک باندر تک اسے دل دے بیٹھتا ہے
آپ تو پھر انسان ہیں !!🖤❤