Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

مجھے نہیں پتہ.
مجھے پرپوز کرو بس.🙈🙈
🤣

Dangerous.786
 

نظر سے دور سہی پر دل کے پاس رہتا ہے
M ❤️🥰😍😘

Dangerous.786
 

مجھے نہیں پتہ.
مجھے پرپوز کرو بس.🙈🙈
🤣

Dangerous.786
 

اس سے کوئی مراسم ِ الفت بھی نہیں تھے
بچھڑا تو مرے ضبط کی دھجیاں اڑا گیا🖤

Dangerous.786
 

" ہمیں آتا نہیں یہ فریب دینے کا ہنر جانی 🔥✌•"

Dangerous.786
 

خطرناک ترین چونا😁
جانو تمہارے جنازے کے پیچھے😏
میرا بھی جنازہ ہو گا🤣

Dangerous.786
 

آنکھوں نے تجھ کو دیکھ لیا اب دل کو کیا غم
بچی ہے حسرت تجھ کو بے نقاب دیکھنے کی

Dangerous.786
 

اَب اور گردشِ تقدیر کیا ستائے گی..!!
لُٹا کے عشق میں نام و نشاں بیٹھے ہیں

Dangerous.786
 

مل گئے وہ جن سے تجھے چاہت تھی___
ہمارا کیا ہم تو کل بھی اکیلے تھے اور آج بھی۔۔۔
🙂🙂🙂

Dangerous.786
 

*خدا بچائے ان موسمی محبتوں سے* "-🔥🍂

Dangerous.786
 

میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاوں
تُو ہاتھ چھوتی نہیں.........جاں نکال دیتی ہے
گُلاب زادی.............! تِرا شکریہ کہ تیری ہنسی
مِرے غریب کے............. فن کو کمال دیتی ہے!
گلاب و موتیا، چمپا و یاسمیں کی.......مجال.!
تُو قہقہے میں وہ خُوشبو ......اُچھال دیتی ہے

Dangerous.786
 

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی
زدیاہ کرو جو تمہاری عزت سب سے زیادہ کرتا ہو.
اسلام علیکم🥀🥀

Dangerous.786
 

ہر کوئی اپنے مطلب کی بات کرتا ہے
کوئی سوچتا بھی نہیں😌
کہ دل سامنے والے کا بھی دکھتا ہے💔

Dangerous.786
 

ہر کوئی اپنے مطلب کی بات کرتا ہے
کوئی سوچتا بھی نہیں😌
کہ دل سامنے والے کا بھی دکھتا ہے💔

Dangerous.786
 

_*زندگی کی حقیقت بس اِتنی سی ہے کہ انسان پل بھر میں یاد بن جاتا ہے*_

Dangerous.786
 

آج جمعہ ہے تمام دوست حسب توفیق درود پاک پرھے اللّه پاک مجھ سمیت جو بھی کسی بھی وجہ سے پریشان حال ہے ہماری پریشانیاں ختم فرما مولا اللّه پاک دنیا والوں سے عزت پردہ رکھے Ameen

Dangerous.786
 

موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر ⚰️
زندگی بھی تو اب گزاری نہیں جاتی ..!!!🤐🙏

Dangerous.786
 

ہر انسان اپنی زبان کے پیچهے چهپا ہوا ہے اگر اسے پکڑنا ہے تو اسے بولنے دو

Dangerous.786
 

لہجہ دھیمہ رکھیئے جناب
مجھے اونچی آواز میں صرف اذان پسند ہے,

Dangerous.786
 

کہاں تھا اس نے یہ بات دوبارہ نہ کیجئے
یہ رسک آوارگی کا اب دوبارہ نا لیجئے
ہے آخری سانسیں ابھی پرانے رشتے کی
فلحال آخری سانسوں پہ ہی گزارا کیجئے