Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

لوگ جس درد سے ڈرتے ہیں
ہم نے سینے میں پال رکھا ہے.

Dangerous.786
 

اگر تمہیں وہ نا ملے جسے تم چاہتے ہو،✨
تو اُس کے ہو جاؤ جو تمہیں چاہتا ہے

Dangerous.786
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو 💔

Dangerous.786
 

دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔
آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔ ✨💯

Dangerous.786
 

باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا..!!
خود مجھ پر وہ نظریں جمائےبیٹھے ہیں.

Dangerous.786
 

ایسی کونسی عادت ہے جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں
😯🌚

Dangerous.786
 

اِس بِنا پر میں سمَجھتا ہوں کہ یہ جُڑواں ہیں🔥
عشق کی شکل' _____ اذیّت سے بڑی مِلتی ہے😥

Dangerous.786
 

جب ایک چیز نصیب میں نہیں تو مت بھاگو اس کے پیچھے اللہ پاک نے اس سے بہتر کچھ لکھا ہوتا ہے آپ کے نصیب میں 🥀

Dangerous.786
 

کُچھ تُم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اُصول
کُچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مــریض ہے 🔥

Dangerous.786
 

آنکھیں مجنوں ہوں تو
چائے بھی لیلٰی لگتی ہے❤

Dangerous.786
 

کیا کہا؟ 'زہر لائے ہو'
پہلے الفاظ کم تھے کیا۔💔

Dangerous.786
 

"یامالک الملک! پوری امتِ مسلمہ کو تقویت عطا فرما۔ مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے۔ آمین یارب العالمین.

Dangerous.786
 

وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے.......👌🔥
انہیں بے قدروں سے عشق ہو جاتا ہے.....✌️💔

Dangerous.786
 

شادی کرونگا تو صرف پنجابی لڑکی سے❤پٹھان لڑکیوں میں کشش نہیی 😜🤣😂

Dangerous.786
 

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔🥀🥀🥀
(پیغام آگاہی)

Dangerous.786
 

ھمارے خون کی اک تاسیر ھے جانی 😊
ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے✌

Dangerous.786
 

محبت اور عزت کی تمیز نہیں🥀
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے😏😏😏

Dangerous.786
 

خاموش انسان یونہی خاموش نہیں ہوتا
اسکے دل میں نہ جانے محبت کے کتنے مقبرے بنتے ہیں
جو اس سے قوت گویائی چھین لیتے ہیں...💔💔🤐

Dangerous.786
 

We no longer go for looks. We go for maturity, stability, loyalty, and peace.

Dangerous.786
 

جو سکون رب کی عبادت میں ہے
دنیا کے کسی کام میں نہیں
🌹💞