Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

Grab me and hold me tight, I promise that I'll hold you even longer than a lifetime.

Motivational Quotes image
D  : If Someone says You can't do it.. Do it Twice and take pictures - 
Motivational Quotes image
D  : One Bad Chapter Doesn't Mean Your story is Over ☠️☠️ - 
Memes & Satire image
D  : Hahaha 🤣😂😂 - 
Dangerous.786
 

May this Eid day bring U
Every thing U R hoping 4
And may every day ahead
B filled with happiness
WISH YOU A HAPpy EID

جانوروں پر ظلم نا کریں وہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں ۔۔ کوئی چیز بیکار پیدا نہیں کی
D  : جانوروں پر ظلم نا کریں وہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں ۔۔ کوئی چیز بیکار پیدا نہیں - 
Dangerous.786
 

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کر دی ہے اب انتظار ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کے 260 مزدوروں کو زندہ جلانے والی ایم کیو ایم اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والی پی ٹی آئی اور بینظیر کے مرنے پر درجنوں ریلوے اسٹیشن جلانے والی پی پی پی ان پر کب پابندی لگ رہی ہے۔۔۔
یا پھر صرف اسلام کی بات کرنا جرم ہے

Dangerous.786
 

اے اللہ رمضان کا پہلےجمعہ مبارک کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما اور تمام پریشانیاں دور فرما دے اور مشکلات ختم کر دے کرم فرما دے تمام جائز خواہشات پوری فرما دے مولا آمین ثم آمین

Dangerous.786
 

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد اپنے چاند سے دور رہیے شکریہ
🤣🤣😅🤣

Dangerous.786
 

کرنسی افغانستان سے نیچے ہے صحت بنگلہ دیش و نیپال سے پیچھے ہے تعلیم یوگینڈا اور ایتھوپیا کے برابر ہے
ہم کس غلط فہمی میں مبتلا ہیں

Dangerous.786
 

پہلے اس سے محبت نبھاؤں جس نے زندگی دی ہے

Dangerous.786
 

تعلق یوں نہیں رکھتا کبھی رکھا کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑتا ہوں پھر
مسلسل چھوڑ دیتا ہوں

Dangerous.786
 

حسن کو حجاب لازم ہے ہر نظر پارسا نہیں ہوتی

Dangerous.786
 

خوشی کی سب سے اعلی قسم سکون ہے

اچھی بات پھیلانا نیکی ہے پر پہلے خود عمل کرنا ضروری ہے ہے
D  : اچھی بات پھیلانا نیکی ہے پر پہلے خود عمل کرنا ضروری ہے ہے - 
پریشانیاں آپ کو یہاں سکھائیں گی کہ خدا آپکے پاس ہے
D  : پریشانیاں آپ کو یہاں سکھائیں گی کہ خدا آپکے پاس ہے - 
ہم درویش سے لوگ ہیں صاحب دو چیزیں کبھی نہیں بھولتے
اللہ کی عبادت اور وطن کی حفاظت
D  : ہم درویش سے لوگ ہیں صاحب دو چیزیں کبھی نہیں بھولتے اللہ کی عبادت اور وطن کی - 
Dangerous.786
 

یاد رکھیں کہ___ہر کسی کے قابل بننے کے بعد___آپ اپنے قابل نہیں رہیں گے_💔

Dangerous.786
 

تِرے نصیب میں اے دل سدا کی محرومی
نہ وہ سخی ، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے

Dangerous.786
 

When Allah opens a door for you, no one can close it! ❤️