Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

طوفانوں سے کہہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں....... 🤗😖😂
دمادم کی لڑکیاں بہت پتلی ہیں اڑ گئی تو کہاں ڈھونڈینگے

Dangerous.786
 

رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین رکھو ساری دُعائیں قبول ہونگی.🤎🤲🏻
ان شاءاللّٰہ🥀

Dangerous.786
 

کبھی کبھی وقت کہ ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے 💔

Dangerous.786
 

پہلے میں بھی آپ لوگوں جیسا ہی تھا
لیکن اب میں شریف ہوگیا ہوں😌

Dangerous.786
 

کس کس کو راضی کرو گے
بس اک رب کو راضی کرلو سب مسئلے حل ہوجائیں گے.!!🖤🙃

Dangerous.786
 

جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
🙂🙂

Dangerous.786
 

آپ کے Face پر کیا ہے🙉
1تل؟😍
2عینک؟👓
3 ڈمپل؟💁..
me 1 '' 🤞🤗💥😝

Dangerous.786
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کے گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے کتنی باقی ہے ❣️

Dangerous.786
 

اللہ پاک ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے"
آمین

Dangerous.786
 

جس دن مجھے گرل فرینڈ👫 ملے گی
دمادم پہ بریانی بانٹوں گا
سن لو سارے😂🤗😂😅
🙈🙈

Dangerous.786
 

تم تھوڑی سی بھی پیاری ھوتی تو😞
تم کو چوکلیٹ لا دیتا 😜😁😂😂

Dangerous.786
 

کچھ لڑکیاں اتنی کنجوس ہوتیہیں 😂😂جو صرف نیچے والے ہونٹ پر لپسٹک 💄💄لگا کر اوپر والے پر بھی پپپپ کرکے ٹرانسفر کردیتی ہیں 😂

Pakistani Celebs image
D  : Insaf ap k sth me hai .. I will support Pmln - 
ایمان کے بعد سب سے بڑی نیکی 
انسانیت اور مخلوق خدا سے محبت ہے 
Pak army Zindabad
D  : ایمان کے بعد سب سے بڑی نیکی انسانیت اور مخلوق خدا سے محبت ہے Pak army - 
Wazeristan
D  : Wazeristan - 
Dangerous.786
 

اللہ پاک کیپٹن جنید شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
اگر ہاتھ میں درد نہ ہو تو آمین لازمی لکھنا آمین🇵🇰

Dangerous.786
 

ہمارے #نام سے ہوگی #روایتں__زندہ⁦🇵🇰⁩۔
ہمارے حصے میں #پرچم ⁦🇵🇰⁩#وفا کا آیا ہے

Dangerous.786
 

سرحدوں کے دفاع کرنے والے پاک فوج کے نوجوان..
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھیں
پاکستان زندہ باد🇵🇰
پاک فوج زندہ باد🇵🇰

میرا فخر میرا غرور پاک فوج زندہ آباد 
🇵🇰
فوجی
D  : میرا فخر میرا غرور پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰 فوجی - 
Dangerous.786
 

کوئی کاکی یا آنٹی ویلی ہے تو مجھے بریانی ہی بنا دے, بہت زوروں کی بھوک لگی ہوئی...🙄😐😑
نوٹ: لاہور والیاں دور رہیں... 😒😒