Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

آج ہم درود شریف کا ہدیہ رسول کریم ﷺ کے حضور پیش کریں گے۔5 بار درود شریف پڑھ کر Aameen لکھیں

Dangerous.786
 

خدا کا عرش تھرتھرانے لگتا ہے جب کوئی ماں کو ستانے لگتا ہے
😭😭😭

Dangerous.786
 

وو ہر کسى کے ساته مخلص ہو ہونے والا شخص
آج پهر کہتا ہے تمہارے سوا کوئ نہىن

Dangerous.786
 

بے جا محبتوں کو نبھایا نہیں کرتے
جو چھوڑ دیں ان کو تو بلایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں زمانے کو خبردار ہی خود سے
اب دل سے دل کبھی بھی ملایا نہیں کرتے
اب سوچتے نہیں ہیں کبھی عشق کے بارے
اب اس کے ساتھ وقت بتایا نہیں کرتے
گر چھوڑ ہی جائے ہمیں وہ یار اکیلے
ہم بھی اسے اب دل میں بسایا نہیں کرتے
کرتے نہیں ہیں اب تو کسی سے بھی گلہ ہم
ہم اب کسی کے غم کو نبھایا نہیں کرتے
کرتے تو ہو محبتوں کی بات مگر تم
محبوب کبھی چھوڑ کہ جایا نہیں کرتے
#فوجی

Dangerous.786
 

Whenever you feel sad, just pray. It’s powerful

Dangerous.786
 

رائیگانی کا یہ دکھ بھولنے سے قاصر ہوں 🥀
اس نے چھوڑا ہے مجھے، مجھ سے محبت کرکے!! 💔

Dangerous.786
 

Make every day count! Live it like there's no tomorrow bc we're not promised another day.

❤️❤️❤️💜💜💜
D  : ❤️❤️❤️💜💜💜 - 
You + me = Love 💕😘
D  : You + me = Love 💕😘 - 
Dangerous.786
 

پہلا دکھ شادی نہیں ہو رہی 🙄
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی 🥺
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے😂🙈

Dangerous.786
 

تم سے کہنے والی باتیں
تم سے کہ نہ پاوُں تو🙊🙈🥰

Dangerous.786
 

آپ کا Breackup
کسی وجہ سے ہوا...💔😭🙈😍
آجاٶ سبھی اپنے اپنے راز بتاٶ😁

Dangerous.786
 

توحيد کی امانت سينوں ميں ہے ہمارے
آساں نہيں مٹانا نام و نشاں ہمارا
Happy 23 March

Dangerous.786
 

ملک بھر میں تیز بارش ۔
گروپ میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 20 لڑکوں کی موت ۔😂😂

Dangerous.786
 

چلو سب اپنا اپنا نشہ بتاؤ😒؟
لڑکیاں بھی بتا سکتی ہیں😁🙈🙈😜
Mera; sigrat 🚬
😜🙉

Dangerous.786
 

ایک گہری لائن لکھے جس میں تلخ حقیقت ہو 💔
دیکھتے ہیں کون کتنا اچھا لکھتا ہے

Dangerous.786
 

کیا لڑکیاں بھی روتی ہیں 😳🙄
کسی لڑکے کے محبت میں ؟؟؟🙃

Dangerous.786
 

محبت کیا ہے؟
🖤🔥😍
جواب ایسا ہو کے Request بھیجنی پڑجائے😇

Dangerous.786
 

"Adding you in my silent prayers is better than flexing you in social media."

Dangerous.786
 

چیلنج
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ اگر ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﮮ ﮐﮯ دکھاو
میری پوسٹ میری مرضی😜