*زبان کا فرق دیکهئے...*
.
اگر بیوی کو ہندی میں کہئے کہ وہ *'ہتهیارن'* لگ رہی ہے تو رات کا کهانا نہیں ملے گا..
لیکن
اگر آپ نے اردو میں کہا کہ *'قاتل'* لگ رہی ہے تو
شام کی چائے پکوڑوں کے ساتھ ملے گی..
😆😆😆😆😆😆😆
اسی لیے اردو کو شیرین زبان کہتے ہیں
*اردو زندہ باد*
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے 💔🔥
اِنسان غم کی کیفیت سے کبھی باہر نہیں نِکلتا خُوشی مُخص تھکان اُتارنے کا وقفہ ہے ✍️
دل میں تو سبھی رکھتے ہیں🥰
میں آپکو فریج میں رکھوں گا تاکہ آپ خراب نہ ھوں😁😁
نمازِ فجر میں ایک صف پُوری نہیں ہوتی،
لیکن سُورج نِکلتے ہی سارا سوشل میڈیا اِسلامی اقوالِ زریں سے بھر جاتا ہے!
غصے اور غلط فہمیوں سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ۔ ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے آج سے ہمارے درمیان کوئی تعلق نہیں
--> ہر شخص اپنی سلطنت کا بادشاہ ھے
👈کسی کو غلام سمجھنے کی غلطی مت کرنا.🔥
جب دل کسی پر ٹہھر جاے
تو زہن پھر کسی کو قبول نہیں کرتا۔۔
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں❤️❤️
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں ✌️💔💔
تمہاری بات پہ میں اعتبار تو کر لوں
مگر یہ عمر نہیں ہے فریب کھانے ک
بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر
جو تجھ کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں۔
محبتیں چھن بھی جایا کرتی ہیں
شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نہیں
نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والا کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں درود و سلام۔
صلی الله عليه وآلہٖ وسلم.❤
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
This is painful when your blood is painful...
وہ شریف لوگ حاضر هو...
جن کو پتا بھی نہیں چلا 14Feb گزر گئی🤗😍
The best thing in life is finding someone who knows all your flaws, mistakes, and weaknesses, and still thinks you're completely amazing.
Life is hard but God provides
Life is unpredictable but God guides.
Life is unfair but God cares.
Life is always a challenge but God sustains
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!
لڑکیاں Hi بولیں گی
لڑکےReply میں بہن بولیں
گے
کوئی نہیں آئے گا اب 😛🙄Girls aao
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain