وہ لڑکیاں سامنے آئیں جنہوں نے آج تک tiktok پر vedio upload نہیں کی اور نا ہی PUBG کو ہاتھ لگایا... کوئی ہے؟ 🤨
خدا ایسا نمازی بنادے
کہ نماز پڑھے📿بغیر
گزارا نہ ہو😍
کہو آمین🤲🏻🤲🏻
مرد اگر جسم کے پجاری ہیں تو عورت نے کبھی کسی خواجہ سرا سے محبت کیوں نہیں کی
سوال؟؟
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
بچھڑ گیا ہے کہیں -در بدر نہ ہوجائے 💔
میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا🍁😢
مسکرائیں اور آگے بڑھ جائیں
اس سے اچھا انتقام اور کیا ہوگا ____ 🔥🔥
*💕کبھی نہ کبھی کسی بھی انسان پر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ جب وہ بہت بے بس ہوتا ہے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی وہ تنہا ہوتا ہے اور اسکی نظریں بس کسی ایسے ہمدرد کو ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں جو اسکا ہر دکھ سن کر اسے دور کرنے میں اسکی مدد کرے یا پھر تسلی کے دو لفظ سن کر شاید اسکو سکون مل جائے یا وقت کسی طرح سے پیچھے چلا جائے اور وہ ان لمحات کو ٹھیک کر دے جو اسے اس بے بسی کے عالم میں لے آئے ہیں مگر کوئ نہیں ہوتا ہے ایسا جس کو وہ تلاش رہا ہوتا ہے💕*
اربوں روپے کا مالک ہوں لیکین دل کا سکون نہیں ہے کیا کرو کوئی اچھا مشہورہ دے دو ??
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد🥰🥀
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا__ منظور کر آنا🥰🥀
💞😘
“I just find myself happy with the simple things. Appreciating the blessings God gave me
روز ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں جیسےpk فلم میں عامر خان کے تھے🤣😷😷😷
صرف لڑکیاں جواب دیں.😐😐
ہم لڑکوں کو بلاک کر کے آپ کو کیا ملتا ہے؟😒😕
بادشاہ--______________
_بن_کر_حکومت_کرنے کا_شوق_نہيں💟
صاحب________________
اخلاق_کی_دولت_سے_دلوں_پر_راج_کرتا_ہوں 🙏
💘🔥💗 ♡•🥰☺😊
Deep Love Delight
Come across the moor with me,
in the bright moonlight,
with no fear or fright,
I'll show you all my heart,
...with my deep love anClose Your Eyes ....,Relax Your Body....
'n Stop Breathing As Long As You
Can...
Now Breath...
I Miss You As Much As You Missed The
Air..!
It feels nice when some1 misses u,
feels good when some1 loves u.
Feels better when some1 with u.
But it feels the best when some1 never 4gets u
Yehi Wafaa ka silaah hai, to koi baat nahi
Yeh dard tum ne diya hai, to koi baat nahi
Yehi bohot hai ke tum dekhte ho sahil se
Safeena doob raha hai, to koi baat nahi
Rakha tha aashiyana-e-dil main chhupa ke tumko
Woh ghar tumne chor diya hai to koi baat nahi
Tum hi ne aayena-e-dil mera banaya tha
Tum hi ne tod diya hai to koi baat nahi
Kis kii majaal kahe koi mujh ko deewana
Agar yeh tumne kaha hai to koi baat nahi�����.
"GAZAL"
Kab tak raho gaye aakhir yoon door door hum se,.
Milna prray ga aakhir ik din zaroor hum se,
Daman bachanay walay ye berukhi hai kesi,
Keh do agar huwa hai koi qusoor hum se.?
Hum chhor dain gaye tum se yoon baat cheet karna,
Tum poochtay phiro ge apna qusoor hum se.,
Hum cheen lain ge tum se ye shaan-e-benyazi,
Tum maangtay phiro ge apna garur hum se...!
ایک عورت کے ساتھ زندگی گزارنا بہت آسان ہے
اگر گزارناچاہو تب .
مردانگی یہ نہیں کہتی کہ کتنی لڑکیوں کو پھنسا سکتے ہو
بلکہ مردانگی یہ ہےکہ ایک کے ساتھ کتنا نباہ سکتےہو..!!
سوال: اگر لڑکی لڑکے کو مسئلہ کا علم نہ ہو کہ متعہ کے لیٔے ولی کی اجازت ضروری ہے اور وہ متعہ کر لیں، بعد میں معلوم ہو تو ان کے عقد کا کیا حکم ہے؟
*جواب: ان کا عقد باطل ہے۔*
سوال: غلطی سے اپنی بکارت ضایع کر دینے والی لڑکی سے اس کے باپ کی اجازت کے بغیر متعہ کیا جا سکتا ہے؟
*جواب: نہیں، ولی کی اجازت ضروری ہے۔*
❤️❤️❤️❤️❤️
*النصر الفقہ*
سوال: ایک لڑکی سے میری دوستی ہے کیا میں اس سے بات کرنے اور ہنسی مذاق کے جایز ہونے کے لیے اس سے عقد کر سکتا ہوں جبکہ جنسی لذت کا کوئی قصد نہیں ہے؟
*جواب: اگر باپ دادا کی اجازت سے ہو حرج نہیں ہے۔*
سوال: میں ایک ۲۳ سالہ لڑکی ہوں، ۲۴ سالہ ایک لڑکا ہے جو چھ سال سے مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے، ہم دونوں ایک دوسرے سے پاک محبت کرتے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن چونکہ وہ ابھی گورنمینٹ کی طرف سے لازم فوجی ٹرینیگ پر ہے جس کی مدت دو سال ہوتی ہے، لہذا اگلے چھ مہینے تک وہ رشتے کے لیے نہیں آ سکتا تو کیا ایسی صورت میں ہم والد کی اجازت کے بغیر محرم ہونے کے لیے عقد پڑھ سکتے ہیں؟ اس شرط کے ساتھ کہ میں باکرہ باقی رہوں اور میری ماں کو بھی ان حالات کا علم ہو، آپ راہنمائی فرمائیں؟
*جواب: باپ کی اجازت کے بغیر عقد جایز نہیں ہے باطل ہے۔*
جاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain