Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

علاوہ کچھ نہیں لاتا۔
لڑکیاں چھپ کر نکاح کے لیے اس لیے راضی ہوجاتی ہیں کہ انھیں لگتا ہے کہ اس طرح وہ اپنی محبت یا پسند کے مرد کو حاصل کرلیں گی۔ حالانکہ وہ اس بات سے ناواقف ہوتی ہیں کہ بیوی یا شوہر انعام کی طرح ہوتا ہے جو معاشرے میں عزت کا باعث بنتا ہے۔ چوروں کی طرح بنائے کسی رشتے کا معاشرتی کوئی مقام نہیں ہوتا۔ دوہری زندگی گزارنا انسان کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرتا ہے۔ میں نے بےشمار علماء دین سے چھپ کر نکاح کے موضوع پر کھل کر بات کی ہے اور اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ نکاح کا مطلب اعلان ہے۔ آپ جس رشتے کا اعلان نہیں کرسکتے اسے بنانے کا کوئی بہانہ قبول نہ کریں۔ کیونکہ کوئی کتنے ہی دلائل کیوں نہ دے لے چھپ کر نکاح سوائے خود فریبی کے کچھ نہیں ہوتا۔
جاری ہے

Dangerous.786
 

النصر النکاح*
ہمارے ہاں بےشمار آدھی مذہبی یا خود کو سمجھدار سمجھنے والی لڑکیاں جب کسی لڑکے کو اپنے جسم کو ہاتھ نہیں لگانے دیتیں تو لڑکا خود کو سچا ثابت کرنے اور لڑکی کو اپنے ساتھ جسمانی تعلق کے لیے راضی کرنے کے لیے چھپ کر نکاح کرنے کا پلان پیش کرتا ہے اور اکثر کچھ ہوس کے مارے لوگ نکاح نہیں کرتے۔
لڑکا لڑکی کو سمجھاتا ہے کہ نکاح کرنے سے ہمارا آپس میں بات چیت کرنا اور ملنا حلال ہوجائے گا۔ ہم دونوں گناہ اور زنا سے بچ جائیں گے۔
مذہب کے علاوہ بھی شادی شدہ مرد جب کسی لڑکی کا جسم حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اسے سمجھاتا ہے کہ ابھی ہم چھپ کر نکاح کرلیتے ہیں جس کا اصل مطلب یہ ہوتا ہے کہ ابھی ہم چھپ کر سیکس کرلیتے ہیں۔ وقت آنے پر سب کو بتا دیں گے اور وہ وقت حقیقت میں کبھی نہیں آتا۔ اگر آبھی جائے تو اپنے ساتھ ذلت اور زمانے بھر میں رسوائی کہ جاری ہے آگے

Dangerous.786
 

*💠 النصر النکاح💠*
*لڑکیاں چھپ کر نکاح کیلئے__اس لیے راضی ہوجاتی ہیں __!!*
بطور رائٹر اور میرے مسجز پڑھنے کے بعد میرے پاس اکثر ایسی لڑکیوں کے میسیج موصول ہوتے ہیں جو کسی لڑکے کی باتوں میں آکر چھپ کر نکاح کرلیتی ہیں۔ اور جب ان کا چھپ کر بنایا ہوا تعلق کچھ ٹائم چلنے کے بعد بری طرح ناکام ہوجاتا ہے تو وہ اپنا درد کسی سے نہیں بیان کر پاتیں، اور ڈپریشن کا شکار ہوجاتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں چھپ کر نکاح کرنے کی بیماری بڑھتی جارہی ہے۔ اس لیے آج میں آپ سے چھپ کر نکاح کرنے کے بارے میں کھل کر بات کرنا چاہتا ہوں۔
تاکہ لڑکیاں غلط فیصلے لے کر اپنی زندگیاں خراب کرنے سے بچ جائیں۔
چھپ کر نکاح کرنے والوں میں شادی شدہ مرد اور لڑکے دونوں شامل ہیں۔
*یہاں اس بات کو سمجھنا بہت اہم ہے کہ لڑکے یا مرد چھپ کر نکاح کرتے کیوں ہیں۔۔۔؟؟🤔*
جاری ہے آگے

Dangerous.786
 

نہانے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں جس سے سردی بھی نہ لگے😭😒😢

Dangerous.786
 

دوسرا پارٹ
تم کسی ملکہ سے کم نہیں ہو باپ کے سایہ
میں لاڈوں سے پلی ہو.
بھائی تمہارا محافظ ہے
شوہر تمہارا زندگی بھر کا ساتھی ہے.
تم کیا سمجھتی ہو گھر میں بیٹھ کر ہانڈی روٹی کر کے تم ملازمہ ہو؟
نہیں نہیں یہ بھول ہے تمہاری یہ ہانڈی روٹی کا سامان جو تمہارا شوہر لے کر آتا ہے یہ گرمیوں کی دھوپ اور گرم لوُ وجود پگھلنے والے سورج سے لڑ کر لاتا ہے.
تمہیں تو مغربی عورتوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے.
لیکن تم کو آزادی نسواں کے سنہرے خواب دکھا کر تمہارے وقار کو ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے .
اس سازش کو نہیں سمجھو گی تو تم بھی متاعِ کوچہ و بازار بن جاؤ گی.
پلیز یورپی کلچر کی محبت کو دل سے نکال دیجیے ورنہ صرف پچھتاوا ہاتھ آئے گا اور کچھ نہیں.اگر کسی کوئ بات بری لگئ ہو تو معزرت. اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین دعاؤں میں یاد رکھیں گا.

Dangerous.786
 

یورپ میں فیملی کا کوئی تصور نہیں ہے
یوں کہہ لیں کے بہن بھائی ماں باپ دادا دادی کی کوئی تمیز نہیں ہے
جنسی ضرورت کے لئے شادی کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی بلکہ جانوروں کی طرح وہاں رشتے گڈ مڈ ہیں ...
وہاں عورت کی کوئی عزت نہیں ہے کوئی شوہر نہیں ہے جو کہے بیگم تم گھر رہو میں ہر چیز تمہیں گھر لا کے دونگا.
وہاں کوئی بیٹا نہیں ہے جو کہے ماں تم گھر سے نہ نکلو مجھے حکم دو.
وہاں کوئی بیٹی نہیں ہے جو کہے ماں تم تھک گئی ہو آرام کرو میں کام کر دونگی
وہاں عورت گھر کے کام خود کرتی ہے...
اور روزی کمانے کے لئے دفتروں میں دھکے بھی خود کھاتی ہے.
کل تک آزادی کے نعرے لگانے والی آج سکون کی ایک سانس کو ترس رہی ہے.
کوئی مرد انہیں نہیں اپناتا
نہ ان کی ذمہ داری اٹھاتا ہے.
وہ صرف استعمال کی جاتی ہیں بس...
مسلمان عورتو !
Continu

Dangerous.786
 

محبت میں خداخافظ نہیں ہوتا جناب۔۔
جب کوئ ہاتھ چھوڑ لے تو چھڑا دینا چاہیۓ۔۔💔

Dangerous.786
 

ایک بات بتاؤ،
وقت بدلتا ہے یا لوگ،،
🤔🤔🤔

Dangerous.786
 

کسی نے مری یا سوات جانا ہے تو بتانا
میں نے برف پہ اپنا نام لکھوانا ہے
🤣🤣😂

Dangerous.786
 

کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی..
اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا!!
کھرا شچ😏

Dangerous.786
 

.....محصوم سہ سوال __🤔
وقت نے آپ سے کیا چھینا__،🕜🕜

Memes & Satire image
D  : Really 😂🤣🤣😂 - 
Dangerous.786
 

کچھ لوگ نہانے کى بجائے
روز اپنى dp تبدیل کر کے
خود کو فريش محسوس کرتے هيں 😂🙄🤣😝

Dangerous.786
 

اگر آپ اپنی بہن کیلئے شیر ہیں😇
تو کسی کی بہن کیلئے کتے مت بنیں👌
Agree!?

Dangerous.786
 

2000 me apki age kia thi?🙄🤔
(نوٹ)__آنٹیاں بھی پوسٹ پہ آ سکتی ہیں.
🤣🤣😂😂

Dangerous.786
 

معافی غلطیوں کی ہوتی ہے کسی کو دی گئی اذیتوں اور زیادتیوں کی نہیں_______"✨🍂🖤

کل نفس ذائقۃ الموت 
بے شک ہر جاندار نے موت کا مزہ چکنا ہے۔
D  : کل نفس ذائقۃ الموت بے شک ہر جاندار نے موت کا مزہ چکنا ہے۔ - 
You are my everything
D  : You are my everything - 
I can't wait
D  : I can't wait - 
A ❤️😍😍🥰❣️❤️ 😘😘 S
D  : A ❤️😍😍🥰❣️❤️ 😘😘 S -