Damadam.pk
Dangerous_55's posts | Damadam

Dangerous_55's posts:

Dangerous_55
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

Dangerous_55
 

بڑا دشوار ہوتا ہے
کسی کو یوں بھلا دینا

Dangerous_55
 

خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے
خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں

Dangerous_55
 

فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں بھی بڑھ گئیں
پھر اس نے وه بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں

Dangerous_55
 

حیرت انگیز ہیں یہ عشق کے اسرار و رموز
خواہش درد بھی ہے درد گوارا بھی نہیں

Dangerous_55
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

Dangerous_55
 

اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب

Dangerous_55
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں

Dangerous_55
 

دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط
اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط.. ....

Dangerous_55
 

سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی
یا میری طرح فقط اشک بہاتی ہوگی .. ....

Dangerous_55
 

آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی .. ....

Dangerous_55
 

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا.. ....

Dangerous_55
 

کتنا عجیب مزاج ہے عاشقوں کا
ایک تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہے.. ....

Dangerous_55
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے.. ....

Dangerous_55
 

ٹوٹا ھے دل ھمارا تمھارا تو نہیں
میں تھک کے گرا ھوں ابھی ہارا تو نہیں.. ....

Dangerous_55
 

اس کا تصور بھی کھو دوں تو کیا رہ جاتا ہے باقی
میں بھی اس کی طرع رو دوں تو کیا رہ جاتا ہے باقی .. ....

Dangerous_55
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے.. ....

D  : Jo Naseeb Me He Vo Chal Kar Aayega Jo Naseeb Me Nahi He Vo Aakar Bhi Chala - 
Dangerous_55
 

Don’t push away the people who
truly care about you, because
One day, they won’t come back.

Dangerous_55
 

The best and most beautiful things
in the world cannot be seen or even touched,
they must be felt with the heart.