لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے
دوست
کے زندگی جب مایوس ہوتی ہے
زندگی تب ہی محسوس ہوتی ہے
ﺍﺗﻨﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﺰﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺻﻮﺭﺕ ﺗﯿﺮﯼ
ﻟﻮﮒ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ
Angry bird 😍
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی مگر
تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی🤣😉
سلام ہو عظمت کو تیری اے پیاری ماں
کلام نہیں ایسا کو ئی ہو عظمت تیری جس سے بیاں۔
جن کے سر پہ ماں کی دعا ہو تی ہے
زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے۔۔
شک تو تھا محبت میں نقصان ھوگا
مگر یقین نہ تھا سارا ہمارا ھی ھوگا
بہت مشکل سے سیکھا ہے خوش رہنا اس کے بغیر
اب سنا ہے یہ بات بھی اسے پریشان کرتی ہے
ایسے زخموں کا کیا کرے کوئی
جس کو مرہم سے آ گ لگ جاے
ہم نے ایسے اجاڑ دی جیسے
زندگی باپ کی کمائی ہو
میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو
کبھی تو وہ بھی
پوچھیں گے کہ تم کو کیا ہوا آخر
چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا
ظاہر میں جو کرتا ہے بڑی پیار کی باتیں
اندر سے وہی شخص ہمارا نہیں ہوتا
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی
کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے
عمر گزری ھے جھلستے ھوئے صحرا میں
کیا کریں گے تیری دیوار کا سایہ لے کر
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain