سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔
کسی بے وفاکی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکاہے اسے تم بھی بھول جاؤ۔
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ
کِس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں ۔
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں
لو گ سجدوں میں بھی دُو سروں کا بُرا سو چتے ہیں
"Beautiful" Morning"colourful" Noon"Joyful" Evening"Peaceful" NightBe happy its "Fantastic EVIninG" "HAVE" "A" "Sweet" "Dreams"
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں
فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں .. ....
سوچنا چھوڑ رہا ہوں
ایک بت سا بن رہا ہوں .. ....
خوامخواہ ہی ہوتے ہے کچھ لوگ زندگی میں بھی
آنا جانا چلتا ہے اُن کا مفاد کی خاطر.. ....
ضروری نہیں کہ سدا زندگی وعدہ وفا کرے
جسکو موت عزیز ہو اسد بتلائے وہ کیا کرے؟.. ....
نبؔیل آئین عشق میں بھی تو اک ترمیم ہونی چاہیے
کھیل کے دل توڑنے کی نہیں موڑنے کی ریت ہونی چاہیے .. ....
کہیں دیکھومیرے ہاتھوں کی لکیروں میں
کیا لکھا ہے وہ آئے گا میری تعبیروں میں.. ....
Shab-E-Siyaah Ko Bedaar Rahta Hun
Kisi Khawab Ke Intezar Me Rahta Hun.. ....
Good night everyone 💕 have a sweet dreams 😊
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی.. ....
Tu muj sy dori brhane ka shok pura kr.
meri bi zid hy tujhy har duaa mea mangu gi..
Jis Tarah Sard Us Ka Leh'ja Tha, , , ,
Ay DosT ?
Hoo'baho Aaj Wesa Mosam Hai..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain