لاکھ دوری ہو ۔۔۔۔۔۔۔مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو ۔۔۔میرا سوگ مناتے رہنا
تجھ کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو بلاتے رہنا
فرحت عباس شاہ
اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا..!
ذروں کو آفتاب بتاتا رہا ہوں میں..!
؎ جونؔ ایلیا 🖤
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
Jumma mubarak frndz
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
سر کار
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا۔۔
وہ ایک مان۔۔
جو تم پر تھا۔۔
چشمِ بِیمار کی شِفا کے لئے،
اُسکے دیکھے ھُوئے کو دیکھیں گے
جون ایلیاء
پهر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تهے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء
ختم ہونے کو ہے ســفر شاید،
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔
جون_ایلیا
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!
رنجشیں ہجر کا معیار بڑھا دیتی ہیں'
روٹھ جانے سے گُزارے تو نہیں ہوتے ناں'
اگر ،مگر اور کاش میں ھوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ھوں۔۔۔۔😭💔
*میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں*
*ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں*🥀🔥
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے....................!!!!
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا...........!!!!
ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
يہ وہ وفات ہے جس کی قبر نہیں ہوتی
کاش کے تدبيرِِ آرزو کے ليے
پھر مُيسؔر ہو شوق آوارہ🔥
آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے 💯😐
گلے سے لگ کر گلہ گزاری میں شب گزاری
بچھڑنے والوں نے بے قراری میں شب گزاری
۔
جو مر گئے ان کو دفن کرنے میں دن گزارا
جو بچ گئے ان کی غم گساری میں شب گزاری
مجبوری نہ بتاؤ !!
تسلیم کرو کہ بے وفا ہو تم
hello koi hy?? booriat hogi full
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain