Damadam.pk
Daniyal@khan11's posts | Damadam

Daniyal@khan11's posts:

Daniyal@khan11
 

kya faida post krny ka apny he followers post py ni aty dosry kya ayen gay..

Daniyal@khan11
 

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے 
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے 
نہ شعلہ میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا 
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے

Jrny ki umeed nhi baki...💔💔
D  : Jrny ki umeed nhi baki...💔💔 - 
Daniyal@khan11
 

تجھے پانے میں مسئلہ یہ ھے
تجھے کھونے کے وسوسے ھوں گے
تجھ کو چُھونے کے بعد کیا ھوگا
دیر تک ہاتھ کانپتے ھوں گے

Daniyal@khan11
 

وہ روٹھ کر بولی تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھیں
اور میں سر جھکا کر بولا محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے

Daniyal@khan11
 

Waqt nay hy kiye..
Ham pay kesy sitam...
tum bhi bayzar ho...
barbad hy hamm...
jany kis rasty..
mujhe ko lay jayen gay...
gardisha ye mery..
dagmagaty kadam...
sath deti..parchaiyan..
or meherban horahy hammmmmm...
tery bin ab na lengay ek bhi dumm.
tujhy kitna chahen or hummm..

Daniyal@khan11
 

NIMAZ TIME FRNDZ..

Tumhen paa kr
D  : Tumhen paa kr - 
Khamoshi ikhtiyar krny ka asal maqsad ye hy mera..
D  : Khamoshi ikhtiyar krny ka asal maqsad ye hy mera.. - 
Daniyal@khan11
 

دشمنِ جاں کو مات کر لیجے
چار دن احتیاط کر لیجے
اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو
اپنی کل کائنات کر لیجے
رحم خود پر اگر نہیں آتا
اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے
یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے
جس سے جی چاہے بات کر لیجے
دل ملا لیجئے اجازت ہے
دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے
فکر اپنی ہر ایک سے پہلے
کام ہے واہیات ، کر لیجے
آج موقع ہے مال و دولت کو
اپنی راہِ نجات کر لیجے
یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے
جس قدر ہے بساط کر لیجے
۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

Daniyal@khan11
 

اچھا تو تجھے چُن کر آزمائش ہوئی میری
ہاۓ تجھے چھین کر میرا صبر آزمایا گیا

Daniyal@khan11
 

har shaks ni har shaks k kabil....
har shaks ko apny liye socha ni krty...

Daniyal@khan11
 

bakwass... full boriat hy idr

Daniyal@khan11
 

کمی ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے
وہ شخص پھر سے مرے رابطے میں آ جائے
اسے کرید رہا ہوں طرح طرح سے کہ وہ
جہت جہت سے مرے جائزے میں آ جائے
کمال جب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں
اور اس کا عکس مرے آئینے میں آ جائے
کیا ہے ترک تعلق تو مڑ کے دیکھنا کیا
کہیں نہ فرق ترے فیصلے میں آ جائے
دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے
وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے

Daniyal@khan11
 

حکم ہے سچ بھی قرینے سے کہا جائے
زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
احمد ندیم قاسمی

Daniyal@khan11
 

یوں بھی آنکھوں میں کسی خواب کا ریشہ نہ بنے
کوئ پہچان نہ ہو، ٹھیک سے چہرہ نہ بنے
ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے
دانش نقوی

Daniyal@khan11
 

آیتِ وصل پڑھی اور پلایا پانی
اب محبت میں خسارہ نہیں ہونے والا
وہ مجھے تھوڑا تھوڑا بھی میسر رہے
مجھے معلوم ہے وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا

Daniyal@khan11
 

جو ہو نہ سکی وہ چہرے سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا، مُلاقات کہاں تھی

Daniyal@khan11
 

جو ہو نہ سکی وہ چہرے سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا، مُلاقات کہاں تھی

Daniyal@khan11
 

بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں
کتاب چھوڑ دی ہے، سبق جاری ہے