من کو سمجھایا تھا میں نے
اس عشق وشق سے دور رہو
پر یہ من من ہی من میں
اپنی من مانی کر بیٹھا
دل بھی ضد پے اڑا ھے کسی بچے کی طرح
یا تو سب کچھ ھی چاھیے یا کچھ بھی نہیں
کبھی کبھی خود سے جلن ہونے لگتی ہے🙊😻
مطلب کوئی اتنا اچھا بھی کیسے ہوسکتا ہے❤️😜
سانسوں کا ٹوٹ جانا عام سی بات ہے..
جہاں یار تنہا چھوڑ جائیں موت اس کو کہتے ہیں💔😓
میں کیا مثال دوں اپنی محبت کی💞💞
وہ مکمل جواب ہے میری چاہت کا💞💞
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یہ جو بدلتے ہیں ذلیل ہوتے ہیں
کتنا مزہ آتا ہے نہ
کوئی آپ سے جھوٹ بول رہا ہو
اور سچ آپ کو پتا ہے
اپنا خیال رکھنا تم۔۔۔۔ کہ کوئی جی رہا ہے تمہیں دیکھ کر 😘
زندگی مُسکرا کر جیو ☺
خُدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں🥀💯
#Good morning 🌄
چوس مونڏي اچي مهرباني ڪري
يا ته مُونکي سڏي ميزباني ڪري💞
ھوءَ اشارن اشارن ۾ ڇاٿي چوي
ڳالھ جيڪا ھجيس زباني ڪري
کوئی گہرا تعلق ھے جو ختم ہی نہیں ہوتا
ھم نے دیکھا ھے کئی بار ان سے کنارا کر کے۔
تم اہلِِ نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گُزارش کو سمجھنے کا سلیقہ
- فـسـاد سـارا أسـی ســکوں کــا ہـے
جـو دل کـو مـلـتـا ہـے تـیری گـفتگـو کـے بـعد۔۔🙂
مجھ کو قائل نہ کر سکے گی یہ مخلصی آپ کی🍁
میں تو وہ ہوں جو محبت کو مانتا ہی نہیں
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے،
مَیں گُزَارُوں، نہ گُزَارُوں، یہ گُزَر جائے گِی
تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا..!!
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی..!!
اپنے سائے میں بھی ملا ہے اسکا ہی عکس
وہ رہتا ہے میرے وجود میں زندگی بن کر
ھڪ تہ ڪنھن سان دل نه لائجي
جي لائجي ته پو نڀائجي
تم چاہے مجھ سےدور ہو لیکن🙆🙃
تم سے زیادہ قریب کوئی نہیں .....🥀🖤
عشقِ میں مرضیاں نہیں چلتی جناب
گردنیں جھکا لی جاتی ہے حکم یار کے آگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain