میرا تعجب عجب نہیں ھے
وہ شخص پہلے سا اب نہیں ھے
وفا کا کیا گِلہ کروں میں اُس سے
وہ میرا کب تھا؟جو اب نہیں ھے
رزق ہو یا پھر محبت 🍁🦋🔥
قدر نا کرو تو رب چھین لیتا ہے🥀💔💯
*اُن کے "رابطے" اوروں کے ساتھ بھی تھے ۔۔۔۔*
*ہم تو صرف یہی "پوچھتے" رہے ۔۔۔۔۔۔۔*
*"کبھی چھوڑو گے تو نہیں....
کُھلنا غضب ہُوا تیری زُلفِ دراز کا😘
پھانسی گلے میں ڈال کر دُنیا لٹک گئی🙈

السلامُ و علیکم ✍️
آج جمعہ کی مبارک رات ہے کثرت سے درود شریف پڑھیں ✍️
منھنجو يار ضدي آ
منھنجو پيار ضدي آ
آھي دل جو پڪو دلدار ضدي آ
منھنجو يار سنڌي آ
کچھ لوگ بھت خاص ہوتے ہیں ہماری زندگی میں
پھر چاہے ہماری ان سے بات ہو یا نا ہو
اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی
🤗🤗♥️
دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال ❤
سجدون میں پڑے رہنے سے جنّت نہیں ملتی 😌
آئینہ بتا کیسے
ان کا دل چرانہ ہے
آج پھر اکیلے میں
ان سے ملنے جانا ہے
عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
آج پھر دل نے میرے
مجھ سے چُرائی ہے نظر
آج پھر میں نے -
- دُعاؤں میں تمہیں مانگا ہے🤲
:میری راہ میں ہزار لوگ ہے🥀
اور میری نظر میں صرف تم 💗
منھنجا سڪي لڌا يار
نٿو ڪرائين ديدار
آج پھر سے ہمیں ان کی شدّت سے یاد آئی ہیں
ملاقات ممکن نہیں اوراداسی ہم پرچھائی ہیں
جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے
ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے
وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول 🔥
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے🥀
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔
خیالِ یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئی کام نہیں
•🌸🦋💜//
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain