Damadam.pk
DanshingBoy22's posts | Damadam

DanshingBoy22's posts:

DanshingBoy22
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا عام سی بات ہے..
جہاں یار تنہا چھوڑ جائیں موت اس کو کہتے ہیں💔😓

DanshingBoy22
 

میں کیا مثال دوں اپنی محبت کی💞💞
وہ مکمل جواب ہے میری چاہت کا💞💞

DanshingBoy22
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یہ جو بدلتے ہیں ذلیل ہوتے ہیں

DanshingBoy22
 

کتنا مزہ آتا ہے نہ
کوئی آپ سے جھوٹ بول رہا ہو
اور سچ آپ کو پتا ہے

DanshingBoy22
 

اپنا خیال رکھنا تم۔۔۔۔ کہ کوئی جی رہا ہے تمہیں دیکھ کر 😘

DanshingBoy22
 

زندگی مُسکرا کر جیو ☺
خُدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں🥀💯
#Good morning 🌄

DanshingBoy22
 

چوس مونڏي اچي مهرباني ڪري
يا ته مُونکي سڏي ميزباني ڪري💞
ھوءَ اشارن اشارن ۾ ڇاٿي چوي
ڳالھ جيڪا ھجيس زباني ڪري

DanshingBoy22
 

کوئی گہرا تعلق ھے جو ختم ہی نہیں ہوتا
ھم نے دیکھا ھے کئی بار ان سے کنارا کر کے۔

DanshingBoy22
 

تم اہلِِ نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گُزارش کو سمجھنے کا سلیقہ

DanshingBoy22
 

- فـسـاد سـارا أسـی ســکوں کــا ہـے
جـو دل کـو مـلـتـا ہـے تـیری گـفتگـو کـے بـعد۔۔🙂

DanshingBoy22
 

مجھ کو قائل نہ کر سکے گی یہ مخلصی آپ کی🍁
میں تو وہ ہوں جو محبت کو مانتا ہی نہیں

DanshingBoy22
 

زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے،
مَیں گُزَارُوں، نہ گُزَارُوں، یہ گُزَر جائے گِی

DanshingBoy22
 

تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا..!!
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی..!!

DanshingBoy22
 

اپنے سائے میں بھی ملا ہے اسکا ہی عکس
وہ رہتا ہے میرے وجود میں زندگی بن کر

DanshingBoy22
 

ھڪ تہ ڪنھن سان دل نه لائجي
جي لائجي ته پو نڀائجي

DanshingBoy22
 

تم چاہے مجھ سےدور ہو لیکن🙆🙃
تم سے زیادہ قریب کوئی نہیں .....🥀🖤

DanshingBoy22
 

عشقِ میں مرضیاں نہیں چلتی جناب
گردنیں جھکا لی جاتی ہے حکم یار کے آگے

DanshingBoy22
 

" اور پھر ہر عید پِچھلی عید کی طرح نہیں ہوتی ۔۔۔ کُچھ لوگ نہیں رہتے ، کُچھ دوست نہیں رہتے ، کُچھ اپنے نہیں رہتے اور کُچھ رشتوں سے پہلے جیسی وابستگی نہیں رہتی ۔۔۔ اور یہ دِن بھی ایسے ہی گُزر جاتا! ۔ " 💔🙂
3nd day Eid Mubarak ❤️❤️

DanshingBoy22
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

DanshingBoy22
 

🌸معجزہِ عشق نہ کہوں تو کیا کہوں
ہجرِ یار نے چاۓ کا دیوانہ بنا رکھا ہے🖤🥀☕
❤️🔥۔۔ ۔