Damadam.pk
DanshingBoy22's posts | Damadam

DanshingBoy22's posts:

DanshingBoy22
 

کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں
وہ ایک شخص کافی ہوتا ہے جس کے بغیر رہا نہیں جاتا ♠

DanshingBoy22
 

منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کرکے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
کیسے سینے سے لگاؤں
کہ کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے

DanshingBoy22
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

DanshingBoy22
 

یہاں کا ہے دستور خاموش رہنا دوست
جو گزری ہے دل پہ وہ کسی سے نہ کہنا💔❤🩹

DanshingBoy22
 

*اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀❤️🥀

DanshingBoy22
 

سیاست ہو یا محبت جیتے گا وہی جو فریبی ہوگا 👑💟

DanshingBoy22
 

ڲاله سڄي بس ڪرب جي آهي

DanshingBoy22
 

عورت سب سے زیادہ ذلیل اس مرد کو کرتی ہے جس سے اسے محبت ہو🙂💔

DanshingBoy22
 

جو کرتے ہیں عشقِ محبتُ ربُ ان کا انصاف کرے گا 🥹
لیکن جو ہیں دل کے دشمنُ وقت نہ ان کو ماف کرے گا 😊

DanshingBoy22
 

ھا مان تنھنجي بنا ڪجھ بہ تہ ناھيان 🙂

DanshingBoy22
 

توسان ويهي اڄ پيار ڪبو 🤍
تنهنجي سوا ٻيو نه يار ڪبو💥

DanshingBoy22
 

ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے!!

DanshingBoy22
 

دریا سے دور رہ کر قطرے کی زندگی کیا
ہو جاؤں جذب تجھ میں یہ میری آرزو ہے

DanshingBoy22
 

ھڪ نظر توکي ڏسڻ سان
سڄي دنيا حسين لڳندي آ

DanshingBoy22
 

" محبت "
کچھ الگ سی ہوتی ہے
جن سے ہو جائے
وہ لوگ…🤍🧡
خیالوں میں ہی نہیں ..🤍🧡
دعاؤں میں بھی رہتے ہیں۔۔🤍😍

DanshingBoy22
 

ڪيڏا ونگ وجود کي ، ڪيڏي رنڊڪ روڪ،
پوءِ به من جي جھوڪ، ساڳي سڄڻ ڏانھن!!
اياز🖤

DanshingBoy22
 

بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

DanshingBoy22
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں.

DanshingBoy22
 

تم میرے ساتھ ہو یہ سچ تو نہیں ہے لیکن
میں اگر جھوٹ نہ بولوں تو اکیلا ہو جاؤں

DanshingBoy22
 

رات جي وقت تنھنجون يادون ۽ چانھ سائين 😛😘😍💔