Damadam.pk
DanshingBoy22's posts | Damadam

DanshingBoy22's posts:

DanshingBoy22
 

اتنا آسان بھی نہیں ہے تیرے بنا جینا جاناں
تو نے اب تک اگر یہ بھی نہ جانا تو کیا جانا
🥀
,•’``’•,•’``’•,
’•, ᬛSaaainᬛ
`’ •,,•``

DanshingBoy22
 

تیرے بن چین نئی آندا
تو ملیں چین مل جاندا
ماہی وے چن وے
تینوں ہور کی میں کہنا

DanshingBoy22
 

اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے اُن لوگوں سے جنہیں اُس کی قدر نہیں ہوتی ! ۔ " 🙃🥀💮🌻🌼🍁

DanshingBoy22
 

kabhi uski yadon se nikal kr merii post pr bhi a jya kro.. 🙂

DanshingBoy22
 

محبت کی آخری حد ہے ذلیل ہونا
اور مینے وہاں تک محبت نبھائی ہے

DanshingBoy22
 

اگر کرنا محبت جرم ہے تو میں مجرم ہوں
مجھے منظور ہے ہر اک سزا اور ہر اک جرمانہ

DanshingBoy22
 

😜 ننڊ نٿي اچي اھڙا اوڄاڳا ڏئي وئي آ

DanshingBoy22
 

زندگي به معشوق شر وارن گانن وانگر ٿي وئي آ 🤧
جنهن ۾ نه سر نه سواد🥴🥴

DanshingBoy22
 

میں نے ناراض ہو کر بھی دیکھ لیا 🙂
لوگ چھوڑنا پسند کرتے ہیں منانا نہیں..🥀💔 🥺💔

DanshingBoy22
 

معیار بناؤ پہچان نہیں 💯
لوگ سمجھدار ہیں خود پہچان لینگے🔥
🐣❤️

DanshingBoy22
 

کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں
وہ ایک شخص کافی ہوتا ہے جس کے بغیر رہا نہیں جاتا ♠

DanshingBoy22
 

منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کرکے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
کیسے سینے سے لگاؤں
کہ کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے

DanshingBoy22
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

DanshingBoy22
 

یہاں کا ہے دستور خاموش رہنا دوست
جو گزری ہے دل پہ وہ کسی سے نہ کہنا💔❤🩹

DanshingBoy22
 

*اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀❤️🥀

DanshingBoy22
 

سیاست ہو یا محبت جیتے گا وہی جو فریبی ہوگا 👑💟

DanshingBoy22
 

ڲاله سڄي بس ڪرب جي آهي

DanshingBoy22
 

عورت سب سے زیادہ ذلیل اس مرد کو کرتی ہے جس سے اسے محبت ہو🙂💔

DanshingBoy22
 

جو کرتے ہیں عشقِ محبتُ ربُ ان کا انصاف کرے گا 🥹
لیکن جو ہیں دل کے دشمنُ وقت نہ ان کو ماف کرے گا 😊

DanshingBoy22
 

ھا مان تنھنجي بنا ڪجھ بہ تہ ناھيان 🙂