🌺 تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا💞
💞 💞
ہم جس پہ کھلتے ہیں اسی پہ مرجھا جاتے ہیں 😍💞....
ہمیں محبت ہے بے حد تم سے😘😍😊
اجازت ہو تو بے پناہ کر لے💖😊🙈🙃
تمہارے ناک کی نتھلی بھی
یار عجیب شہ ہے
ویسے تم کیا کم تھی جو اسے بھی
ہم پہ مصلت کر ڈالا ہے
*سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر 🌹*★★
*دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے💯*★★
🌹🥰🌹
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..💔
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..??
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں🥀
اے محبت، آ پھر سے لہو رلا مجھے
چین سے سونے لگا ہوں، آ پھر سے جگا مجھے
بڑی طلب تھی، صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹہ جو گرا،تو کمبخت زلفیں دیوار بن گٸ۔
🥀♥️°
آخر تمہیں کسی کا تو ہونا ہے نہ.!!
میری ہو جانے سے موت پڑتی ہے
😍😘😍
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
😍محبوبِ جاں ...
كل دقة قلب فيني لك قصيدة
😘...🖤🥀
وري بہ دل💛 چوي ٿي
انھن سان ئي عشق ڪجي
جواني جنھن تباھ ڪئي💔
محبت اندھی نہیں فراغ دل ہوتی ہے
عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے
🙈🙈🙈🥰🥰🥰.
ایک سو سولہ چاند کی راتیں!!
ایک تِل _____ تمھاری گردن کا.
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو😍
جہاں بریانی مفت ملتی ہے😒🙂
🤤🤤
Tery chahre pe apni nazr chor jaonga
زري زري ڏي نه مھڻا
دل ٽُٽي پوندي💔
تجھ کو لکھ_پانا کہاں ممکن ہے💝💝
اتنے_خوبصورت تو لفظ_بھی_نہِیں میرے_پاس🥰❤️
جيءُ جّن کي چيُم جهڻڪ تنهن کان مليم
چوٽ ڏاڍي رسيم پر ڪيم در گزر
جو میرے بنا خوش ہیں جناب
میں کیوں پریشان کروں انہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain