Damadam.pk
DanshingBoy22's posts | Damadam

DanshingBoy22's posts:

DanshingBoy22
 

lambi judaai 😔
4 dino ka piyar oo raba ☹️😯
barri😵
lambi judaai😔

DanshingBoy22
 

rulawne to sab aaengy
hansane kon aaega....

DanshingBoy22
 

اگر میں تمھیں کہوں "بات سنو"💕
تو تم نے کہنا ہے " جی حکم کریں 🖤🙈

DanshingBoy22
 

👉. A.k.
ماڻهو سڀ نہ سھڻا پکي سڀ نه ھنج😍
ڪنھن ڪنهن ماڻھو منجھ اچي بو بھار جي😘

DanshingBoy22
 

نماز نیند سے بھتر ہے

DanshingBoy22
 

میرا کردار نہ تھا اپنی کہانی میں کوئی🌸
میں نے دور سے ہی بیٹھ کر اپنی بربادی کا تماشا دیکھا ہے

DanshingBoy22
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!,🌺

DanshingBoy22
 

معیار ھونا چاھیے جناب❤️❤️
غرور تو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں
👎👎

DanshingBoy22
 

Naina Abbasi 😀
تیری یادیں "بلی کے بلونگڑوں" جیسی ہی
جتنا دور چھوڑ کر آؤں پھر سے آ جاتی ہیں😏👻

DanshingBoy22
 

Good morning
#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!😎
🤠نفرت ہو یـا #محبت دونوں😘 #بھـرپـور کرتے ہیں😍

DanshingBoy22
 

منھنجا مٺا ايندين ڪڏھن مونکان پڇڻ جي واسطي
دير ناھين دم جي دلبر دم ڏيڻ جي واسطي

DanshingBoy22
 

hum wo kissan hen Jo banjr zamen ko bhi abaad Kar dety hen

DanshingBoy22
 

گھوٹکی سے بھی کوئی ھوگا یہاں

DanshingBoy22
 

میں دوریاں مٹانے لگا ہوں اور
وہ کمبخت دوریاں بڑھانے لگا ہے

DanshingBoy22
 

میں تم اور اک کپ چائے 🤓🙊
پھر دیکھو دمادم والوں کی ہائے ہائے ....🙈🙈🙈

DanshingBoy22
 

🌺 تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا💞
💞 💞
ہم جس پہ کھلتے ہیں اسی پہ مرجھا جاتے ہیں 😍💞....

DanshingBoy22
 

ہمیں محبت ہے بے حد تم سے😘😍😊
اجازت ہو تو بے پناہ کر لے💖😊🙈🙃

DanshingBoy22
 

تمہارے ناک کی نتھلی بھی
یار عجیب شہ ہے
ویسے تم کیا کم تھی جو اسے بھی
ہم پہ مصلت کر ڈالا ہے

DanshingBoy22
 

*سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر 🌹*★★
*دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے💯*★★
🌹🥰🌹

DanshingBoy22
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..💔
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..??