وہ ہمسفر تھا مگراس سے ہمنوائی نہ تھی🥺
لومڑی کی چال ناکام ہو سکتی ہے لیکن عورت کی نہیں ۔۔۔
دو دن تم میرے پاس رہو ....💝
دو دن میں تمہارے پاس رہوں....
چار دن کی زندگی ہے....!!🌹🌹
نہ تم اداس رہو نہ میں اداس رہوں🥀🌹🌹
تمہارے والے کا میسج نہیں آ رہا تو
میں کر دوں 😁😜
سر شام اترتا ہے کوئی دل کی دھلیز پر
ہم سے پہرے کسی کی یاد پر لگائے نہیں جاتے۔۔۔!!!
اُس کا آخری میسج تھا بات نہیں کرنی
ہم تو لکھتے ہی رہ گئے ____ ہوا کیا؟؟
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تُو میری جان ! جان بولا کر 🔥💯
بہت کُچھ ایسا ہے,
جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے
نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں_____
اور نہ ہی کِسی کو ہم بتا سکتے ہیں
غم رہےگا مل نہ سکے پوری طرح سے
پر سکون ہمیشہ رہے گا
ایک ملاقات ہوئی تھی
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو..!!
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں!!
____☹️💔
مون ٿي پڇيو ھن کان سائين،
مونکان وڇڙي ڪيئن ٿي ڀائين،
ھو به کِلي پئي مان به کِلي پيس،
کِلندي کِلندي روئي ڏنائين.💔
💞الجھے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں💞
💞آتے ہیں کیا ہم بھی کبھی تیرے خیال میں💞
اگر محبت کرتی ہی ہو
تو یہ دوری کیسی
چلو اچھا ہوا عید اکیلے ہی گذری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
جن کیلئے ہم بال سنوارتے رہتے ہیں😕😒
پھر اس کو کوئی گنجا پسند آ جاتا ہے💔😕
کوئی دُعا یا دِلاسہ کوئی سنبھالے ہمیں ...
یہ اِتنی ڈھیر اُداسی نا مار ڈالے ہمیں !- 🙂🍂
ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں!!🍂
برس پڑی مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں_!!🖤🥀
مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حد تک دیوانہ مجھے بناؤ نا دیوانگی کی حد تک
کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو غالب
مجھ سے میرا دل لڑپڑا مجھے وہ شخص چاہیے.. ♥️
سنو👂
جب تم میری پوسٹ پہ آتی ہو🚶
دل کرتا ہے تمھیں گرمی کا ایک سوٹ لے دوں🙊🙈😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain