تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں
یار تو بھی میری باتوں کا برا مان جاتا ہے
وہ عشق ہی کیاجو کسی کے چہرے سے ہوں
مزا تو تب ہے جب محبت کسی کے باتوں سے ہوں♥️
آنکھ لڑی بدو بدی 😁 موقع ملے کدی کدی 😃
کل نئی کسے نے دیکھی
مزا لیجئے آج رات وے
ہائے ہائے
آنکھ لڑی بدو بدی😜
سنا ہے دعائوں سے سب کچھ مل جاتا ہے
اب تم ہی بتاؤ ملتی ہو یا مانگ لوں دعا
مجھ سے بھی ہوکر وہ آگے بڑہ چکا
دوست بچ کے اب تیری باری نا ہو
ہے کوئی جس سے تیری یاری نا ہو
آدمی اتنا بازاری بھی نا ہو
ہم نسب کی چاہ کا گھٹیا نشہ
خاندانی شخص پر طاری نا ہو
اگر ڪوئي ناراضِ ٿي ونڃي ته پرچائڻ ڪا بري ڳالھ ناھي پرچائڻ کان پھرين ڏسو ھو ناراضِ آ يا بيزار آ
ویسے قربانی کا مہینہ آ رہا ہے
کوئی مجھ پر بھی قربان ہو جائے
عشقِ میں محبوب ملے یا نہ ملے🙂
بس نظروں کے سامنے رہے،🤗
وہی سکون ہوتا ہیں زِندگی کا 🥰🥰
الفاظ سب ❤کچھ ہوتے ہیں
دل جیت❤ بھی لیتے ہیں
اور دل چیر❤ بھی دیتے ہیں
دنیا میں سب سے بدترین بھیک جو ہوتی ہے نا
وہ محبت کی ہوتی ہے ہم نے وہ بھی مانگی ہے
عشق کے کھیل میں اچھے اچھوں کا قصہ نپٹ گیا
اور تمھاری تو محبت سچی تھی نا تمھارا بھی کٹ گیا
نکلی نہ تم بھی بےوفا
چھوڑ دیا نہ آنا پوسٹ پر🙄
کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔
جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے! ۔ ❤️🔥🥀
گل هٿن ۾ کنيو بيٺو آهيان
🌹
اچڻ واري ڪر سھڻا❤🙈
جيڪو ڪري مونسان سان وفا
تنھن کي ڏيان مان دل
جنهن جي نہ دل ۾ ھجي دغا
تنھن کي ڏيان مان دل
یے سوچ کر دل پر خنجر چل رہے ہیں
تیرے کس کس سے چکر چل رہے ھیں !
💜
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں.✨ 🤚
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں ✨🤚
🥰🐼
دستِ تقدیر سے ھر شخص نے حصہ پایا.🌸
میرے حصے میں تیرے نام کی حسرت آئی...
گر کبھی تمھارے دل میں جگہ کم پڑ جائے تو مجھے اپنے قدموں سے مت اٹھانا کیوں کہ یہاں سے اٹھ کر میں کہیں اور بیٹھ نہیں سکوں گا
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain