Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اُس کو پھول پسند نہیں تھے مگر وہ باتوں کی دیوانی تھی تو میں باتوں ہی باتوں میں اُسے اپنا دل دے آیا_

DarK_PrincE
 

میں نے جُون میں دعا مانگی تھی اب جا کر قبول ہوئی
ٹینکی سے ٹھنڈا پانی نکلنے لگا ہے خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

DarK_PrincE
 

لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ نہیں تلاش کرتے
ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے
جو ہمارے ساتھ ہوا ہو۔۔۔۔!!!!

DarK_PrincE
 

عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے
ہیں
_______*level ha*

DarK_PrincE
 

مجھے یہ سارے مسیحا عزیز ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہہ رہے ہیں کہ میں تم سے فاصلہ رکھوں

DarK_PrincE
 

میرے مرنے کی خبر ذرا کم پھیلانا
میرے چاہنے والے بہت ہیں ۔۔۔۔ بریانی کم پڑ جائے گی ۔۔

DarK_PrincE
 

*کوئی امید نہیں ہے اب اس زمانے سے*
____
*سب چھوڑ جاتے ہیں کسی نا کسی بہانے سے*

DarK_PrincE
 

طَلب کے جزیرے پر
تمنا کا ہر اِک پُھول تمہارے نام کا کِھلتا ہے.!!!

DarK_PrincE
 

لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس
اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا

DarK_PrincE
 

جو لوگ بظاھر خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں
ان کے خیالات احساسات اور جذبات وہ جانتے ہیں یا ان کا اللہ

DarK_PrincE
 

روٹ چلے ہیں اس دفعہ لمبا تم سے...
اس دفعہ یقینا ہم کبھی نہیں لوٹیں گے

DarK_PrincE
 

*ایسے نہ کہو کے قسمت کی بات ہے...!*
*میری تنہائی میں کچھ ہاتھ تمہارا بھی ہے*

DarK_PrincE
 

کسی روز سگریٹ کی طرح پھونک ڈالیں گے
یہ جو مرشد ، نواب ، سرکار بنے پھرتے ہیں

DarK_PrincE
 

ھم نشیں خاموش__!!! یہاں دیواریں بھی سنتی ھیں
رات ڈھل جائے ___ تو چھیڑیں گے فسانہ کوئی___!!

DarK_PrincE
 

بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعا
بڑھا کچھ اور اندھیرا ، چراغ جلنے سے ____!!!!!!

DarK_PrincE
 

تیری واپسی پر ہی نظر تھی ھمیشہ
مجھے اس بات کی خبر تھی ھمیشہ
اٹھایا ہی نہیں تھا میری طرف قدم
اسی لیے تیری اگر مگر تھی ھمیشہ

DarK_PrincE
 

عشق میں جوانی تیرے اس طرح برباد کی ہے
جیسے زلیخا کی طرح جوانی دوبارہ ملنی ہے

DarK_PrincE
 

آج تو اپنی ہی توہین ہوئی ہے مجھ سے
تری ہر بات پہ آمین ہوئی ہے مجھ سے
پھر کسی درد کے دریا کا کنارہ ٹوٹا
پھر کسی خواب کی تدفین ہوئی ہے مجھ سے

DarK_PrincE
 

کیا عجب لوگ ہیں اُلجھے ہوئے اُلجھائے ہوئے!
ساتھ رہتے ہوئے، ہنستے ہوئے، اُکتائے ہوئے!

DarK_PrincE
 

سرہانے چھوڑ گیا ہے____ادھُوری، تعبیریں
وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں میں__٭