Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

*عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں ........

DarK_PrincE
 

اگر عورت مُحبت میں اُستاد ہے
تو مرد اُس کی شاگردی میں رہ کے اُسے
مُحبت سِکھاتا ہے
چیزیں پُرانی ہو جاتی ہیں گَل جاتی ہیں
حُسن آخر اپنی کشش کھو دیتا ہے
لوگ بُوڑھے ہو جاتے ہیں
واحد عمل مُحبت ہے
جو کبھی بُوڑھی نہیں ہوتی

DarK_PrincE
 

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں

DarK_PrincE
 

دورِ حاضر میں مجنوں کو ملتی نہیں لیلہ مگر
اب کے رانجھے کا بھی ایک ہیر سے کام نہیں چلتا.

DarK_PrincE
 

_`ہمارے خون سے رنگِ وفا نہیں جاتا
_`ہم لوگ ایک نام پہ عمریں گزار دیتے ہیں

DarK_PrincE
 

یہ کون گزرا ہے پوسٹ پر سے
*پرفیوم تو بڑا مست لگایا ہوا تھا

DarK_PrincE
 

اب کوئی خواب نیا دل میں اترتا ہی نہیں
بہت ہی سخت پہرا ہے تمہاری چاہت کا ...!!!

DarK_PrincE
 

مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں ہو تم
لیکن دیکھو یار محبت تو محبت ہے نا ۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

شہر کا شہر مری جاں کی طلب رکھتا ہے
آج سوچا ہے یہی جان کا صدقہ دے دوں

DarK_PrincE
 

سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..

DarK_PrincE
 

بےباک سے انداز میں وعدوں سے پھرے لوگ
بھاتے نہیں نظروں کو میری ایسے کھرے لوگ
چاہیں بھی اگر لوٹ کے آتے نہیں شاید
آنکھوں سے گرے اشک یا نظروں سے گرے لوگ

DarK_PrincE
 

ذرا سا جھوٹ ہی کہہ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا...!!!!!!!

DarK_PrincE
 

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری

DarK_PrincE
 

کِھلنا گلاب کا, ہرگز نہیں کوئی دلیل
وہ مسکرا رہے ہیں, تو گویا بہار ہے

DarK_PrincE
 

ہم نے مدّت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا
دستِ زردار، تیرے درہم و دینار پہ خاک!!

DarK_PrincE
 

روٹھی بیگم اڑتے برتن ____ سب نظارے دیکھیں گے ..
چاند کو گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے ..
،😂😂😂😂😂

DarK_PrincE
 

رُو بروُ بیٹھ کے وہ شخص نہ جانے مجھ سے..!!
اپنی آنکھــــیں جــو چـــراتا ہے کیا چھپاتا ہے۔۔!!

DarK_PrincE
 

سنو محترمہ
تم وہی ہو نا جو گھر سے ہمیشہ حجاب کر کے باہر نکلتی ھو
اب دیکھنا کوئی نہیں آئیگی

DarK_PrincE
 

پتہ نہیں کیسے وہ لوگ تھے
جو محبوب کی خاطر دنیا سے لڑتے تھے
سادی تے آپس دی لڑائی نی مکدی

DarK_PrincE
 

معلوم نہیں میری سماعتوں پر
میری بصارتوں پر
یہ کیسا جادو ٹہر گیا ھے کہ
آپ کہیں بھی نہیں ہو پھر بھی
دکھائی دیتے ھو
مجھے سنائی دیتے ہو۔۔۔!!