Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

فیصلہ چھوڑ دیا ہے ترے اندازے پر
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی
تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی۔۔۔

DarK_PrincE
 

جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے.!!
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا.!!

DarK_PrincE
 

حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں ۔ مہربان الفاظ ، نرمی اور محبت ، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں ۔

DarK_PrincE
 

کیـــــــا حسن تھـــــــا کہ آنکـــــــھ سے دیکھـــــــا ہزار بار!!....
پھـــــــر بھی نظـــــــر کو حســـــــرت دیـــــدار رہ گئــــــی!!...

DarK_PrincE
 

مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے
جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے.

DarK_PrincE
 

سرک رہا ہے تُو پہلو سے زندگی کی طرح
پلٹ پلٹ کے تجھے دیکھنا تو بنتا ہے

DarK_PrincE
 

*بڑے بے تاب تھے وہ محبت کر نے کو ہم سے...*
*جـب ہم نے کر لی تو انہوں نے شوق ہی بدل لیا*

DarK_PrincE
 

`ہماری آنکھ کا بھی اک معیار ہے`
`یہ ہر کسی کی طرف نہیں اٹھتی

DarK_PrincE
 

دل میں کچھ جگہیں ہمیشہ خالی رہتی ہیں
دل ایک بار جس کی جگہ طے کرتا ہے
___ پھر وہ اسی کی رہتی ہے

DarK_PrincE
 

عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں !.

DarK_PrincE
 

اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر
وہ مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے۔!

DarK_PrincE
 

ظاہر ہے محبت میں اداسی تو رہے گی
یہ چیز تجارت میں خسارے کی طرح ہے ۔۔۔

DarK_PrincE
 

کچھ لڑکیاں ایسی دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے انہوں نے محبوب کے لئے اپنے گردے بیچے ہو

DarK_PrincE
 

"کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں۔ "

DarK_PrincE
 

سوچا تیری سادگی پہ لکھوں گا اک غزل
افسوس۔۔ تیرے معیار کی الفاظ نہ مل سکے

DarK_PrincE
 

سوچا تیری سادگی پہ لکھوں گا اک غزل
افسوس۔۔ تیرے معیار کی الفاظ نہ مل سکے

DarK_PrincE
 

آیا یونہی خیال کہ قسمت سے پوچھ لوں
کچھ دن سے کچھ ہوا نہیں نقصان،خیر ہے ؟

DarK_PrincE
 

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ

DarK_PrincE
 

تم پہ اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا۔۔۔

DarK_PrincE
 

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی