وفــا وہ کـھیـل نــہیـں جـو جــھـوٹے دل والــے کھـیلیـں
روح بھـــی کانــپ جــاتـی ہـــے جـــدا جب یــار ہـــوتـــا ہـــــــے..
مٹّی اوڑھ کر سو جائیں گے، ہم بھی ماضی ہو جائیں گے
اکیلے چھوڑ جاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے
ہمارا دل جلاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے
بکھر جائیں اندھیروں میں
سہارہ تم ہی دیتے ہو
مگر
پھر چھوڑ جاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے
محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ کبھی کبھار جھوٹی ہی صحیح لیکن ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے
غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب چلتی ھیں
محبت کے دریچوں میں دسمبر ٹھہر جاتا ھے۔
"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے
کہ
اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔
"کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اس وقت بھی چنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے،
یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا۔
دن بھی اداس ، اور میری رات بھی اداس
ایسا تو وقت ، اے غم دوراں نہ تھا کبھی
بے کیف و بے نشاط ، ناں تھی اس قدر حیات
جینا اگرچہ عشق میں ، آساں ناں تھا کبھی
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں.
کبھی مائل بہ رفاقت, کبھی مائل بہ گریز
زندگی ہم سے ملی تیری اداؤں کی طرح...!
کبھی آواز دینے کا تکلف تم ھی کر ڈالو
ھمیں آنا تو ھے واپس ذرا سا مان رہ جائے
وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
محبت میں یہ خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور عزیز تو نہیں اُسے
وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں
پَرندے بھی گاؤں کے ، رُک جاَتے ہے دِیکھ کَر
اِس قَدر حَسین شَخص ، ہے مِیری دَسترس میں
zara Tum kia bol Rahi thi post py ?😡
اُتری نہیں ابھی پُرانے سفر کی تھکاوٹیں
پھر سے چل پڑے ہیں ، ساماں سمیٹ کر
جب سے تحفے میں گھڑی دی ہے اس نے
تب سے وہ ملا نہیں ہے مجھ کو
ایک یہ گلہ کے تو بے گلہ ہے کئی دن سے
ورنہ تو کوئی گلہ نہیں ہے مجھ کو
__
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی.
گُونج سینے میں سُن رہا ہوں تیری
میـرے پہلــو میں دِل نُمــا ، تُـو ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain