Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

سردی کی رات ہے اور چاروں طرف تنہائی کا عالم ہم بھی خوب سوتے اگر تیری باہوں میں ہوتے

DarK_PrincE
 

*محبت کا دعویدار تو ہر کوئی بنتا ہے
لیکن جو آپ کی عزت کرے ،
پرواہ کرے ، آپ کا خیال رکھے ،
کم از کم آپ کے آنسوؤں کی وجہ نہ بنے
وہی شخص محبت کا اصل اور حقیقی دعویدار ہے *

DarK_PrincE
 

میں تُمہیں کبھی نہیں بھولوں گی۔۔۔!!
سالوں بعد بھی کہوں گی مُجھے تُم سے مُحبت ہے۔۔۔

DarK_PrincE
 

بندہء پرور کوئی امید تو __دلاتے جائیے
کب تلک رہیں گی "یونہی دَربدر آنکھیں؟

DarK_PrincE
 

حیــران ہوں مدہوش ہـــــوں بیخود ہوں سراپا
جلوے کے اثر یوں میـری صورت سے عیاں ہیں
کہتـــــا ہے کوئی بـــــــرقِ تجلی کو دکھـــــا کر
اے طالبِـــــ دیدار تیـــــــــرے ہوش کہـــاں ہیں

DarK_PrincE
 

مجھے آزماتی ہے تیری کمی
میری ہر کمی کو ہے تو لازمی

DarK_PrincE
 

یہ لال عِشق یہ ملال عِشق،
یہ عیب عِشق یہ بَیر عِشق

DarK_PrincE
 

دل وہی ہے جس میں وہ دل دار ہے
آنکھ وہ ہے جس میں روئے یار ہے
طالب دیدار سے پردہ نہیں
کیوں حجاب رخ نقاب یار ہے

DarK_PrincE
 

کم سنی میں وہ ماہِ نو ھے مگر
حسن رکھتا ھے ماہِ کامل کا

DarK_PrincE
 

عمروں کے مطابق جیا کرو یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے__!!

DarK_PrincE
 

سنو دلنشیں!
محبت کہیں نہ کہیں سے تو ملتی رہے گی
لیکن تیری کمی کامداوا تو ممکن نہیں...

DarK_PrincE
 

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
تھے بہت بے درد لمحے ختمِ درد عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد

DarK_PrincE
 

sun zara sohriye sun zara

DarK_PrincE
 

کائنات کا سب سے خوبصورت انعام یہ ہے..!!
کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہوں..!!

DarK_PrincE
 

یہ لمحے عشق و مستی کے کبھی پابند نہیں رہتے
صدا خوشیاں نہیں رہتی ہمیشہ غم نہیں رہتے
ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رھتے

DarK_PrincE
 

وفا کے روٹھ جانے پر ___غزل تخلیق ہوتی ہے
کبھی ساجن منانے پر___ غزل تخلیق ہوتی ہے
میں لفظوں کے سمندر میں ملا دیتی ہوں سوچوں کو
پھر ان کی یاد آنے پر ____غزل تخلیق ہوتی ہے
چمن میں رقص کرتا ہے صبح جب پھول کے آگے
تُو ان کے مسکرانے پر____ غزل تخلیق ہوتی ہے
مجھے آتا نہیں ہے شعر لکھنا ایک بھی لیکن
تمہاری یاد آنے پر _____غزل تخلیق ہوتی ہے

DarK_PrincE
 

خیال رکھا کرو اپنی ماں کا
ساس ہے وہ میری

DarK_PrincE
 

خدایا ! دیکھ! وہ چہرہ مری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا ۔

DarK_PrincE
 

khudaya ve haye ishq hai Kaisa yeah ajeeb Ve Dil ky qareeb laya Dil ka naseeb ry khudaya vy ishq hai Kaisa yeah ajeeb

DarK_PrincE
 

اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا پر گانے تے چنگے لا